گرتی دیوار کو ایک دھکا اور سہی
1974 میں جو کمی رہ گئی تھی ، رہی سہی کسر اس بار نکل جائے گی ان شا اللہ ، پاکستانی قوم جاگ اٹھی ہے ، قوم کو پتہ چل رہا ہے کہ قادیانیت کس بلا کا نام ہے ، جس کو نہیں تھا علم وہ بھی جان رہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت کتنا حساس معاملہ ہے اور قادیانی نواز کس طرح قادیانیوں کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں ، ہم نواز شریف کے اس اقدام پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور شاباش دیتے ہیں کیوں کہ اگر آپ ترمیم نہ کرتے تو قوم سوئی رہتی ۔
منتظم اعلی ختم نبوت فورم
مفتی سید مبشر رضا قادری