20 سالہ بے نظیر خدمات
(مرزا غلام قادیانی کی انگریز ایجنٹی کی دلخراش داستان)
(مرزا غلام قادیانی کی انگریز ایجنٹی کی دلخراش داستان)
مرزا غلام قادیانی لکھتے ہیں :
(روحانی خزائن جلد 15تریَاق القلوُب صفحہ 489)
"یہ گورنمنٹ ہمارے مال او رخون اور عزت کی محافظ ہے اور اس کے مبارک قدم سے ہم جلتے ہوئے تنور میں سے نکالے گئے ہیں۔ یہ کتابیں ہیں جو میں نے اس ملک اور عرب اور شام اور فارس اور مصر وغیرہ ممالک میں شائع کی ہیں چنانچہ شام کے ملک کے بعض عیسائی فاضلوں نے بھی میری کتابوں کے شائع ہونے کی گواہی دی ہے اور میری بعض کتابوں کا ذکر کیا ہے*۔ اب میں اپنی گورنمنٹ محسنہ کی خدمت میں جرأت سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ وہ بِست سالہ میری خدمت ہے جس کی نظیر برٹش انڈیا میں ایک بھی اسلامی خاندان پیش نہیں کرسکتا۔"