26-2-2015 لاہور کے ایوان اقبال میں ہونے والی فتح مباہلہ کانفرنس کی جھلکیاں
26 فروری 2015 بروز جمعرات صبح 11 بجے فتح مباہلہ کانفرنس کا انعقاد ہوا ہے ۔ جس میں جید علماء اکرام تشریف لائے اور انہوں نے بیانات کیے ۔ انہی میں سے سابقہ قادیانی و نو مسلم شمسُ الدین صاحب ( یہ قادیانی جماعت کے امیر مرزا مسرور احمد کے رضاعی بھتیجے بھی ہیں) نے بھی خصوصی شرکت کی ہے۔
فتح مباہلہ کانفرنس لاہور کی چند تصویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں