• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

Mohammad Zubair

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ماشا اللہ
زبیر بھائی خوش آمدید آپ آئی دنیا کے ممبر رہ چکے ہیں تو آپ کوئی آئی ٹی کے متعلق اچھی اچھی معلومات ہی فراہم کریں
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ماشا اللہ
زبیر بھائی خوش آمدید آپ آئی دنیا کے ممبر رہ چکے ہیں تو آپ کوئی آئی ٹی کے متعلق اچھی اچھی معلومات ہی فراہم کریں

مُبشر بھائی یہ میرے کلاس فیلو بھی ہیں ۔ گھر گھر میں جا کر ختم نبوت کی تبلیغ کرتے ہیں ۔ اصل میں ہماری کلاس میں ہم نے ایک طریقہ کار اپنایا ہوا ہے وہ یہ کہ ہر ایک یا دو ہفتوں کے بعد میں ختم نبوت آفس سے لٹریچر لے کر جاتا ہوں اور پھر کلاس کے کافی لڑکوں کو دے دیتا ہوں۔ اور وہ اس کو اپنی مسجدوں ، مدرسوں اور گھروں میں تقسیم کرتے ہیں۔
زبیر بھائی آپ نے بھی فورم جوائن کیا جس پر ہم آپ کو دل کی گھرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
 
ماشا اللہ بہت عمدہ اب تو آپ کو ٹیم ملتی جا رہی ہے اپنی ٹیم کے ارکان اور بڑھائیں تا کہ ہمارے پراجیکٹس پر اچھا کام ہو سکے
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
جی جی بھائی انشااللہ ۔ یہ کام تو ہرمسلمان کا اپنا کام ہے ۔
 
مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
Top