• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ختم نبوت

تازہ ترین وسائل

فورم میں تصاویر لگانے کا طریقہ

  • 909
  • 1
فورم میں تصویر لگانے کے لیے : سب سے پہلے آرکائیو ڈاٹ آرگ پر اپنی تصویر اپ لوڈ کریں تصویر اپ لوڈ ہو جائے تو تصویر پر رائٹ کلک کریں ایک ونڈو اوپن ہوگی اس ونڈو میں ” کاپی امیج ایڈریس“ پر کلک کریں اب آپ کے امیج کا ایڈریس کاپی ہو گیا اس کے بعد فورم کے ایڈیٹر کی مینیو بار میں موجود تصویر کے آئکان پر کلک کریں کھلنے والی ونڈو میں لنک کے آیکان پر کلک کریں اب ا کاپی شدہ امیج ایڈریس کو یہاں پیسٹ کردیں اور اوکے کر دیں آپ کی تصویر نظر آنا شروع ہو جائے گی

نمائندہ تصویروں کی گیلری کا استعمال

  • 225
  • 0
حاضرین فورم میں سید شاکرالقادی آپ سے مخاطب ہوں اپ گریڈ کے بعد فورم میں نئے آنے والے اراکین یا پرانے اراکیں کو اپنی نمائندہ تصاویر اپ لوڈ کرنے کی اجازت نہیں کیونکہ فورم کے سرور پر لوڈ بہت بڑھ گیا ہے اور مزید لوڈ کا متحمل نہیں ہو سکتے البتہ تمام اراکیں گیلری میں پہلے سے موجود نمائندہ تصاویر ( اویٹرز) استعمال کر سکتے ہیں اس مقصد کے لیے اپنے کوائف نامہ میں جائیں نمائندہ تصویر پر جائیں تبدیل کرنے کا آپشن منتخب کریں آپ کے سامنے گیلری کھل جائے گی گیلری میں کچھ نئی اسلامی تصاویر کو شامل کیا گیا ہے ان میں سے کسی ایک کو منتخب کریں محفوظ کرلیں

فورم کو جمیل نوری نستعلیق میں دیکھنے کے لیے سٹائل کا انتخاب

  • 243
  • 0
فورم کو جمیل نوری نستعلیق میں دیکھنے کے لیے سٹائل کا انتخاب کرنے کے لیے آپ کے فورم کے فوٹر میں سٹائل اور زبان منتخب کرنے کا آپشن موجود ہے سٹائل پر کلک کریں تو مختلف سٹائلز پر مبنی ونڈو اوپن ہو جائے گی یہاں سے نستعلیق سٹائل کو منتخب کریں آپ کا فورم جمیل نوری نستعلیق میں ظاہر ہو جائے گا لیکن یہ ضروری ہے کہ آپ کے کمپیوٹر میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ انسٹال ہو اگر آپ کے پاس جمیل نوری نستعلیق نہیں ہے تو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر لیں ذیل کے لنک پر موجود تصویر کو غور سے دیکھیں اور اس پر عمل کریں https://onedrive.live.com/?cid=AD278A4858EBBD14&id=AD278A4858EBBD14%2123672&parId=AD278A4858EBBD14%21244&o=OneUp
ذیل کے لنک پر موجود تصویر کو غور سے دیکھیں اور اس پر عمل کریں.

میڈیا (آڈیو/ وڈیو/ پی ڈی ایف اور امیج فائل پوسٹ کر نے کا طریقہ

  • 329
  • 1
فورم پر آدیو فائل ایمبیڈ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے اپ آرکائیو ڈاٹ آرگ پر ایک اکاؤنٹ بنا لیں پھر اپنی آڈیو / وڈیو/ پی ڈی ایف وغیر اپ لوڈ کریں اپ لوڈ کے بعد اس کا لنک کاپی کرلیں مثلا https://archive.org/details/01-track-1_20220417 اب اس لنک میں جہاں details لکھا ہوا ہے اس کو embed سے تبدیل کر دیں مثلا مندربالا لنک میں تبدیلی https://archive.org/embed/01-track-1_20220417 اس کے بعد آپ کی آڈیو فائل یوں ایمبیڈ ہو جائے گی :cool: @مبشر شاہ @کامران افضال

آن لائن افراد : اعداد و شمار

آن لائن اراکین
0
آن لائن مہمان
96
مجموعی زائرین
96

آن لائن اراکین

No members online now.
Top