• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ڈاکٹر ہانی

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتُہ!
امید قوی ہے کہ مزاج شریف بخیرو عافیت ہونگے انشاء اللہ ، اور آپ بھی اُن ہزاروں خوشنصیبوں کی طرح اللہ تبارک و تعٰالیٰ کی پیدا کردہ نعمتوں سے اور رحمتوں سے دل افروز ہو رہے ہونگے اور میری یہ دعا ہے کہ اللہ تبارک و تعٰالیٰ محمد عربی ﷺ ( خاتم النبیین و رحمۃ اللعٰالمین ﷺ ) کے صدقے آپکی زندگی کے باغ کی بہاروں میں خوشیوں کے ایمان بھرے پھول سجائے آمین اور ان پھولوں کو آپ ﷺ کی عقیدت و عشق رسول ﷺ کی خوشبو سے معطر فرمائے آمین - اور اللہ جل شانہُ ان پھولوں کو بدعت و گناؤں کی آندھیوں اور دکھوں کی خزاؤں کیساتھ غموں کے بھنوروں سے بچائے آمین۔
خاکسار کا نام محمد حنیف مغل (کچھی) اور کنیت ہانی ہے ، پیشے کے لحاظ سے تاجر اور ترجمان ہے جبکہ تعلیمی اور تدریسی اعتبار سے طب کے شعبے سے منسلک رہا ہے۔عرصہ دراز کم و بیش عوامی جمہوریہ چین میں رہائش پذیر ہے۔ مکتبہ فکر کی بنیادالحمدُللہ بریلویت ہے۔
ہم سُخنی کے لحاظ سے شاعرانہ رموز اوقاف سے بھی شنیدگی ہے اور نعتیہ کلام لکھنے کا بھی شرف حاصل ہوا ہے۔
مطالعہ کے لحاظ سےعلوم دُنیاوی سمیت دینوی علوم کے مطالعے کیساتھ ساتھ صوفیت پر بھی مطالعہ رہا ہے۔ خاص کر علوم ظاہری کے ساتھ ساتھ علوم باطنی کا بھی شغف حاصل ہے۔
آپ ﷺ کی ناموس اور حرمت کی خاطر اس گناہ گار کی ایک جان کیا ہزاروں جانیں بھی ہوں تو حاضر ہیں۔ لبیک یا رسول اللہ ﷺ
یوم پیدائش
جون 23
مقام سکونت
عوامی جموریہ چین - گوانگ زو شہر
کیا آپ مرزا غلام قادیانی کو اچھا انسان سمجھتے ہیں؟
  1. جی نہیں
Gender
Male
Occupation
تجارت و ترجمانی -

دستخط

لبیک یا رسول ﷺ

تمغے

  1. 1

    پہلی پوسٹ

    آپ فورم میں نئے رکن ہیں اس لیے آپ ابھی فورم میں اپنی پہلی پوسٹ کریں
Top