• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

Recent content by arifkarim

  1. A

    حمزہ علی عباسی نے براہِ راست ٹی وی پر ایسا موضوع اُٹھا دیا، جس پر ملک بھر میں نئی بحث چھڑ گئی!

    قطع نظر اسکے کہ قادیانیوں کا کیا عقیدہ ہے، اس دھاگے کہ موضوع پر بات کریں۔ کیا قادیانیوں کو اقلیت رہتے ہوئے دیگر اقلیتوں والے حقوق حاصل ہیں؟
  2. A

    حمزہ علی عباسی نے براہِ راست ٹی وی پر ایسا موضوع اُٹھا دیا، جس پر ملک بھر میں نئی بحث چھڑ گئی!

    اسے آپ قادیانیوں کی ہٹ دھرمی کہہ سکتے ہیں جو داعش اور طالبان جیسے دہشت گردوں کی طرح اپنے آپکو اسلام سے جوڑے ہوئے ہیں۔
  3. A

    حمزہ علی عباسی نے براہِ راست ٹی وی پر ایسا موضوع اُٹھا دیا، جس پر ملک بھر میں نئی بحث چھڑ گئی!

    یہی تو المیہ ہے کہ ہم آج تک 1400 پرانے اسلام کے خواب دیکھ رہے ہیں۔ آج ایسا کونسا مسلم معاشرہ ہے جس میں یہ ہزاروں سال پرانے اسلامی اقدار عملی طور پر آج بھی موجود ہیں؟
  4. A

    حمزہ علی عباسی نے براہِ راست ٹی وی پر ایسا موضوع اُٹھا دیا، جس پر ملک بھر میں نئی بحث چھڑ گئی!

    تمام قادیانیوں کو جیل میں ڈلوانے سے کیا مسئلہ قادیانیت حل ہو جائے گا؟ آپ کے نزدیک اسلامی ریاست کا نظریہ کیا داعش اور طالبان والا ہے کہ یا تم ہمارے ساتھ ہو، نہیں تو جیل کے ساتھ ہو یا پھانسی کے پھندے کیساتھ۔ یہ کس قسم کی سوچ ہے؟ قادیانیوں کو ڈنڈے کے زور پر واپس مسلمان بنانا ممکن نہیں۔ خاص کر کے...
  5. A

    حمزہ علی عباسی نے براہِ راست ٹی وی پر ایسا موضوع اُٹھا دیا، جس پر ملک بھر میں نئی بحث چھڑ گئی!

    پاکستان کس بنیاد پر معرض وجود میں آیا یہ اصل بحث کا موضوع نہیں ہے۔ کیونکہ اگر اسکی بنیاد کا مقصد قادیانیوں کو کافر قرار دینا ہوتا تو چوہدی ظفراللہ خان اور مرزا بشیر الدین محمود جیسے قادیانی کبھی بھی تحریک پاکستان میں شمولیت اختیار نہ کرتے۔ قادیان چھوڑ کر ادھر پاکستان میں ہجرت نہ کرتے۔ تاریخ...
  6. A

    حمزہ علی عباسی نے براہِ راست ٹی وی پر ایسا موضوع اُٹھا دیا، جس پر ملک بھر میں نئی بحث چھڑ گئی!

    میں قادیانیوں کا داعی نہیں ہوں۔ اور نہ ہی حمزہ علی عباسی نے ایسی کوئی بات کی ہے کہ انہیں مسلم قرار دیا جائے۔ اسنے جو ایشو اٹھایا تھا وہ یہ تھا کہ جیسے مسیحی، ہندو اور دیگر غیر مسلم اقلیتوں کے حق میں ہم عام ٹی وی وغیرہ پر بول سکتے ہیں تو قادیانیوں سے متعلق ایسی خاموشی کیوں؟ کیا وہ پاکستانی اقلیت...
  7. A

    حمزہ علی عباسی نے براہِ راست ٹی وی پر ایسا موضوع اُٹھا دیا، جس پر ملک بھر میں نئی بحث چھڑ گئی!

    حمزہ علی عباسی نے براہِ راست ٹی وی پر ایسا موضوع اُٹھا دیا ۔۔ جس پر ملک بھر میں نئی بحث چھڑ گئی۔۔۔ علماء کرام شدید برہم اسلام آباد(اردو بز مانیٹرنگ ڈیسک)اداکار حمزہ عباسی نے کہا ہے کہ ریاست کو حق نہیں پہنچتا کہ وہ کسی کو کافرکہے ‘نجی ٹیلی ویژن پر رمضان المبارک کے حوالے سے اپنے پروگرام میں...
  8. A

    اٹک میں احمدی ہومیو پیتھک ڈاکٹر فائرنگ سے ہلاک!

    اٹک میں احمدی ہومیو پیتھک ڈاکٹر فائرنگ سے ہلاک 4 جون 2016 حمید احمد ہومیوپیتھک ڈاکٹر تھے پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر اٹک میں پولیس کے مطابق جماعت احمدیہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا ہے۔ اٹک سٹی پولیس سٹیشن کے ایک اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ سنیچر کے دوپہر...
  9. A

    قادیانی فرقے اور ان فرقوں کی ویب سائٹس

    منیر احمد عظیم نے بھی اپنا ایک قادیانی ٹولہ بنایاہوا ہے۔ انکو بھی شامل کر لیں: http://www.jamaat-ul-sahih-al-islam.com/ اسی طرح نائیجریا میں ایک قدیم ٹولہ ہے: http://wiki.qern.org/ahmadiyya/organisations/qadiani/anwar-ul-islam-movement-of-nigeria انکی ویب سائٹ فی الحال آف لائن ہے۔
  10. A

    قادیانی فرقے اور ان فرقوں کی ویب سائٹس

    انکی اردو میں ویب سائٹ بھی موجود ہے۔ لنک اپڈیٹ کر دیں: http://www.alghulam.com/
  11. A

    دیکھیں کسقدر جھوٹ و دجل سے قرآن و حدیث کا انکار کر رہے ہیں یہ قادیانی ٹی وی شو میں۔

    قادیانیوں میں بھی مولوی ہوتے ہیں۔ وہ انہیں مربی کہتے ہیں۔ چیز وہی ہے بس لیبل مختلف ہے۔
  12. A

    دیکھیں کسقدر جھوٹ و دجل سے قرآن و حدیث کا انکار کر رہے ہیں یہ قادیانی ٹی وی شو میں۔

    مولوی مولوی ہوتا ہے۔ قادیانی مولوی بھی جھوٹ بولنے میں کسی سے پیچھے نہیں۔
  13. A

    کلمہ لکھوانے پر تنازع، سکول بند

    کلمہ لکھوانے پر تنازع، سکول بند سکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آئندہ اس سبق کے دوران مختلف چیزیں سکھائی جائیں گی امریکی ریاست ورجینیا میں جمعے کو تمام سکول بند رہے۔ ایسا جغرافیے کے ایک سبق میں اسلام کے موضوع کے شامل کیے جانے کے بعد ملک بھر سے موصول ہونے والی شکایات کے بعد کیا گیا۔ طلبا کو سبق کے...
  14. A

    احمدی مخالف پوسٹر لگانے پر گرفتاری!

    اگر یہی دوکاندار والی حرکت کسی قادیانی نے مسلمانوں کیخلاف، شیعوں نے سنیوں کے خلاف، سنیوں نے عیسائیوں کیخلاف کی ہوتی تو میں بحیثیت پاکستانی اس کے خلاف ضرور بولتا۔ یہ دھاگہ قادیانی مذہب کے بارہ میں تو ہے ہی نہیں۔ بلکہ ایک پاکستانی شہری کا دوسرے شہری کیساتھ مذہبی بنیادوں پر بائکاٹ سے متعلق ہے۔
  15. A

    احمدی مخالف پوسٹر لگانے پر گرفتاری!

    مجھے اس قسم کے مذہبی انٹرنیٹ جہاد کا کوئی شوق نہیں۔
Top