• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

Recent content by HAFIZ SHAREF UR RAHMAN

  1. HAFIZ SHAREF UR RAHMAN

    (سورۃ المائدہ) اور ساتھ یہ بھی ایمان ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کے آخری نبی ہیں...

    (سورۃ المائدہ) اور ساتھ یہ بھی ایمان ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کے آخری نبی ہیں اور اس کا ذکر بھی قرآن مجید میں سورۃ احزاب میں واضح طورپر موجود ہے کہ ’’حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم تمہارے مردوں میں کسی کے باپ نہیںہیں البتہ اللہ تعالیٰ کے رسول اور آخری نبی ہیں‘‘۔
  2. HAFIZ SHAREF UR RAHMAN

    اور اس کا اعلان پروردگار کریم نے حجۃ الوداع کے موقع پر خود زبان نبوت سے کروادیا ہے کہ ’’ آج میں...

    اور اس کا اعلان پروردگار کریم نے حجۃ الوداع کے موقع پر خود زبان نبوت سے کروادیا ہے کہ ’’ آج میں نے تمہارے لیے دین کو کامل کردیا ہے اور تم پر اپنا احسان پورا کردیا ہے اور تمہارے لیے دین اسلام کو پسند کیا ہے ‘
  3. HAFIZ SHAREF UR RAHMAN

    خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اپنے متعلق ارشاد فرمایا جو کتب احادیث میں موجود ہے کہ ’’میں...

    خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اپنے متعلق ارشاد فرمایا جو کتب احادیث میں موجود ہے کہ ’’میں حضر ت ابراہیم علیہ الصلوٰۃ والسلام کی دعائوں کا ثمر اور حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام کی بشارت بن کر آیا ہوں‘‘۔ ہمارا ایمان ہے کہ یہ دین اللہ تعالیٰ کا آخری دین ہے
  4. HAFIZ SHAREF UR RAHMAN

    جوکہ سورۃ الصف میں موجود ہے ’’کہ میرے بعد ایک رسول تشریف لائیں گے‘‘ جن کا نام نامی اسم گرامی...

    جوکہ سورۃ الصف میں موجود ہے ’’کہ میرے بعد ایک رسول تشریف لائیں گے‘‘ جن کا نام نامی اسم گرامی ’’احمد‘‘ صلی اللہ علیہ وسلم ہوگا۔
  5. HAFIZ SHAREF UR RAHMAN

    لیکن نبی نہیں بن سکتا، حضرت عیسیٰ علی نبینا وعلیہ الصلوٰۃ والسلام ضرور قرب قیامت میں تشریف لائیں...

    لیکن نبی نہیں بن سکتا، حضرت عیسیٰ علی نبینا وعلیہ الصلوٰۃ والسلام ضرور قرب قیامت میں تشریف لائیں گے لیکن ان کی آمد کامقصد بھی حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کا پرچار ہوگا اور وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے بھی تشریف لاچکے ہیں اور اپنے دور نبوت میں وہ بنی اسرائیل کو آپ صلی اللہ...
  6. HAFIZ SHAREF UR RAHMAN

    دین اسلام میں عقیدہ توحیدکے بعد دوسرا اہم اور بنیادی عقیدہ ختم نبوت کاہے، پہلی امتوں کے لیے اس...

    دین اسلام میں عقیدہ توحیدکے بعد دوسرا اہم اور بنیادی عقیدہ ختم نبوت کاہے، پہلی امتوں کے لیے اس بات پر ایمان لانا لازم تھا کہ ان کے انبیاء ورسل علیہم الصلوٰۃ والسلام کے بعد اور نبی ورسول آئیں گے اور اس امت کے لیے اس بات پر ایمان لانا ضروری ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد قیامت تک کوئی اور...
  7. HAFIZ SHAREF UR RAHMAN

    حافظ شریف الرحمن معاویہ مانسھرہ

    حافظ شریف الرحمن معاویہ مانسھرہ
  8. HAFIZ SHAREF UR RAHMAN

    حدیث " أَبُو بَكْرٍ الصِّدِّيقُ خَيْرُ النَّاسِ، إِلَّا أَنْ يَكُونَ نَبِيًّا "

    عقیدہ ختم نبوت عقیدہ ختم نبوت عقیدہ ختم نبوت اسلام کا وہ بنیادی عقیدہ ہے جس میں معمولی ساشبہ بھی قابل برداشت نہیں‘ حضرت امام اعظم امام ابوحنیفہ کا قول ہے کہ: ”جو شخص کسی جھوٹے مدعی نبوت (نبوت کا دعویٰ کرنے والا) سے دلیل طلب کرے وہ بھی دائرہ اسلام سے خارج ہے“۔ کیونکہ دلیل طلب کرکے اس نے اجرائے...
  9. HAFIZ SHAREF UR RAHMAN

    مؤرخہ 6 فروری 2015 بروز اتوار جامع مسجد حافظ راضی خان رح کاملپور عالم دامان۔۔۔۔ ختم نبوت کے پر...

    مؤرخہ 6 فروری 2015 بروز اتوار جامع مسجد حافظ راضی خان رح کاملپور عالم دامان۔۔۔۔ ختم نبوت کے پر وانوں سے شرکت کی اپیل کیجاتی ہے۔
  10. HAFIZ SHAREF UR RAHMAN

    ۶: آنحضرت ﷺ جب غزوہ تبوک کے لیے روانہ ہوئے تو سیدنا علیؓ کو پیچھے نگرانی کے لیے چھوڑ دیا۔...

    ۶: آنحضرت ﷺ جب غزوہ تبوک کے لیے روانہ ہوئے تو سیدنا علیؓ کو پیچھے نگرانی کے لیے چھوڑ دیا۔ اس پر حضرت علیؓ نے عرض کی کہ یا رسول اللہﷺ ! آپ مجھ کو بچوں اور عورتوں میں چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ تو آپؐ نے فرمایا:کیا تم اس بات سے راضی نہیں کہ تمہیں مجھ سے وہی نسبت ہے جو ہارون ؑ کو موسیٰ ؑ کے ساتھ تھی...
  11. HAFIZ SHAREF UR RAHMAN

    حضرت جابر بن عبداللہؓ کہتے ہیں کہ آپؐ نے فرمایا بعثت الی کل احمر و اسود -صحیح مسلم میں مبعوث...

    حضرت جابر بن عبداللہؓ کہتے ہیں کہ آپؐ نے فرمایا بعثت الی کل احمر و اسود -صحیح مسلم میں مبعوث کیا گیا ہوں تم سب کالے اور گورے کی طرف
  12. HAFIZ SHAREF UR RAHMAN

    ۴: انا رسول من ادرک حیا و من یولد بعدی- رواہ ابن سعد عن ابی الحسن مرفوعا ترجمہ : میں اُس کے...

    ۴: انا رسول من ادرک حیا و من یولد بعدی- رواہ ابن سعد عن ابی الحسن مرفوعا ترجمہ : میں اُس کے لیے بھی رسول ہوں جسے میں زندہ پاؤں اور اُس کے لیے بھی جو میرے بعد پیدا ہو۔
  13. HAFIZ SHAREF UR RAHMAN

    ۳: حضور رحمتِ عالم ﷺ نے اپنے خاتم النبیین ہونے کی خصوصیت کا خود اعلان فرمایا۔ حضرت انس...

    ۳: حضور رحمتِ عالم ﷺ نے اپنے خاتم النبیین ہونے کی خصوصیت کا خود اعلان فرمایا۔ حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا ان الرسالۃ و النبوۃ قد انقطعت فلا رسول بعدی و لانبی- ترمذی ترجمہ : سلسلہ نبوت و رسالت منقطع ہو چکا ہے سو میرے بعد نہ کوئی رسول ہو گا اور نہ کوئی...
  14. HAFIZ SHAREF UR RAHMAN

    2: حضرت ابو ہریرہؓ آنحضرت ﷺ سے روایت فرماتے ہیں کہ آپؐ نے فرمایا مجھے تمام انبیاء پر...

    2: حضرت ابو ہریرہؓ آنحضرت ﷺ سے روایت فرماتے ہیں کہ آپؐ نے فرمایا مجھے تمام انبیاء پر چھ وجہ سے فضیلت دی گئی جس میں پانچویں آپؐ نے یہ ارشاد فرمائی کہ مجھے تمام خلقت کی طرف بھیجا گیا اور چھٹی یہ کہ میرے ساتھ تمام انبیاء کو ختم کیا گیا۔ رواہ مسلم فی الفضائل
  15. HAFIZ SHAREF UR RAHMAN

    کہ میری مثال اور مجھ سے پہلے انبیاء کی مثال ایسی ہے جیسے کسی شخص نے کوئی گھر بنایا ہو اور اُس کو...

    کہ میری مثال اور مجھ سے پہلے انبیاء کی مثال ایسی ہے جیسے کسی شخص نے کوئی گھر بنایا ہو اور اُس کو آراستہ پیراستہ کیا ہو مگر ایک اینٹ کی جگہ چھوڑ دی ہو اور لو گ اُس کے پاس چکر لگاتے اور خوش ہوتے ہوں اورکہتے ہوں کہ یہ ایک اینٹ بھی کیوں نہ رکھ دی گئی، فرمایا آنحضرت ﷺ نے کہ پس وہ آخری اینٹ میں ہی ہوں...
Top