• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

اجرائے نبوت پر قادیانی دلیل (اللہ یصطفی من الملکتہ ورسلا ومن الناس) کا جواب

غلام نبی قادری نوری سنی

رکن ختم نبوت فورم
اجرائے نبوت پر قادیانی دلیل ۔

قرآن میں ہے کہ ( اللہ یصطفی من الملکتہ ورسلا ومن الناس)
یہ اللہ کی شان ہے فرشتوں اور انسانوں سے رسول بناتا ہے،

اس میںیصطفی مضارع کا صیغہ ہے جو حال اور استقبال کے لیے آتا ہے، معلوم ہوا کہ حضور ﷺ کے بعد بھی اللہ نبی بناتا رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس دلیل کا جواب۔
اس آیت میں مرزا کی امت کی موت کا پیغام ہے، کہ اللہ کی شان ہے جو نبوت عطا فرماتا ہے، اور رسالت ونبوت ایسی چیز نہیں جو مرزا اپنے منہ خود بن بیٹھے،
عربی اسظلاح میں فعل فاعل سے مقدم ہوتا ہے، کاش عربی جانتے تو ایسی جہالت نہ دکھاتیں،
اور مضارع حال اور اسقبال کے لیے آتا ہے، مگر ییااں پر دو مین سے حال کے لیے استمال ہو ہے مستقبل کے لیے نہیں،
لفظ با کئی معنوں میں استمعال ہوتا ہے،
کبھی الحاق کبھی استعانت، کبھی تعلیل، مصابحت، تعدیہ ، قسم، اور کبھی زائد مگر کوئی جاہل بھی تمام الفاظ کو ایک ساتھ استمال نہیں کرسکتا،
معلوم ہوا کہ اللہ ہی چنتا ہے اور یہ اسی کا خاصہ ہے اور اللہ نے ہمارے نبی ﷺ پر نبوت کا سلسلہ بند کردیا تو اس کا منکر کافر ہو
 
Top