احتساب قادیانیت فورا حاصل کر لیجیئے بعد میں مکمل سیٹ حاصل کرنے کا شاید موقع نہ مل سکے
احتساب قادیانیت فورا حاصل کر لیجیئے ۔۔۔ دوبارہ شاید مکمل سیٹس نہ مل سکیں ۔
- احتساب قادیانیت کی کُل ساٹھ (60) جلدیں ہیں۔
- یہ مختلف علماء کے نایاب رسائل کا مجموعہ ہے ۔
- ان کو اکٹھا کرنے کا منصوبہ بنانے کے بعد عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت نے ان کو اکٹھا کرنے کا کام 1989 عیسویں سے شروع کیا۔
- اس میں تین سو ستاون (357) لوگوں کے رسائل جمع کیے گئے ہیں۔
- اس میں سات سو ستتر (777) رسائل و کتب اکٹھی کی گئی ہیں۔
- یہ ساٹھ جلدیں چونتیس ہزار (34000) صفحات کا احاطہ کیے ہوئے ہیں۔
- جلد اول سے جلد نمبر ساٹھ تک کا مکمل سیٹ صرف گیارہ ہزار دوسو (11200) روپے میں حاصل کیا جا سکتا ہے۔
- احتساب قادیانیت جلد نمبر ایک "ایک سو" روپے میں دستیاب ہے۔
- احتساب قادیانیت جلد نمبر 2 تا 25 "ڈیڑھ سو" روپے میں دستیاب ہے۔
- احتساب قادیانیت جلد نمبر 26 تا 55 "دوسو" روپے میں دستیاب ہے۔
- احتساب قادیانیت جلد نمبر 56 تا 60 "تین سو" روپے میں دستیاب ہے۔
- آج کے بعد جو جلد شارٹ ہو گی اس کو دوبارہ شائع نہیں کیا جائے گا اس لیے اولین فرست میں اس موقع سے فائدہ حاصل کر کے جلد از جلد مکمل سیٹ منگوا لیں یا اپنے سیٹ کو مکمل کر لیں۔
