WRITTEN STATEMENTS BY THE MEMBERS
(اراکین کے تحریری بیانات)
مولانا عبدالحق: وہ جو بیان، بیان جو دیاگیاہے۔ ہمارا مؤقف ، اس کو تو حضرت مفتی صاحب سنائیںگے؟(اراکین کے تحریری بیانات)
جناب چیئرمین: جی…
مولانا عبدالحق: یہ جو…
جناب چیئرمین: یہ آپ کے اپنے مشورے کی بات ہے۔
مولانا عبدالحق: سنانا تو چاہئے جی، ریکارڈ پر آ جائے گا۔
جناب چیئرمین: جوآپ، جیسے مناسب سمجھیں۔ میں نے ویسے پڑھ لیا ہے سارا۔
مولانا عبدالحق: نہیں، خیر…
جناب چیئرمین: فیصلے بھی پڑھ لئے ہیں سارے۔
1786مولانا عبدالحق: اچھا جی۔
----------