• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
پہلے تصویر ملاحظہ فرمائیے (بے شک راستہ تلاش کیجیے)

34t3afl.png


تقریبا دو ماہ سے اس سافٹ وئیر پر وقت اور قوت صرف کر رہا ہوں، قریب قریب اب شائع کرنے کے قابل ہو گیا ہے۔
اس تصویر میں سافٹ وئیر کے 8 حصے اجاگر کیے گئے ہیں۔
1: مختلف قسم کے مینو۔
2: یہ جگہ ابھی خالی ہے اس جگہ کیا شامل کیا جائے اس کے متعلق آپ لوگوں کا مشورہ درکار ہے۔
3: خط کے مختلف ریڈی میڈ انداز اس حصہ کو مکمل کرنے کے لیے مندرجہ ذیل معلومات درکار ہیں۔
اردو کتابت میں
سرخی درجہ اول کا فوٹ سائز = ؟
سرخی درجہ دوم کا فوٹ سائز = ؟
سرخی درجہ سوم کا فوٹ سائز = ؟
عام خط کا فوٹ سائز = ؟
ٹائٹل کا فوٹ سائز = ؟
اقتباس کا فونٹ سائز، انداز = ؟
مزید انداز شامل کرنے کا مشورہ
4:خط کے مختلف نمونہ جات
5:خط کے لیے مختلف رنگ
6: تصویر شامل کرنے کی سہولت اور پرنٹ کرنے کی سہولت
7: سب سے اہم حصہ جس کے لیے بہت زیادہ تَگ و دَو کی ہے۔ اس ایڈیٹر میں لکھے گئے کسی بھی انگریزی یا اردو حروف پر رائٹ کلک کرنے سے اس کی تفصیلات شامنے آجاتی ہیں جیسے تصویر میں واضح ہے اگر لفظ انگریزی کا ہو تو اس کا اردو ترجمہ سامنے آجائے گا۔ یعنی ڈکشنری کی ایک تیز ترین قسم سے کچھ زیادہ ہے۔ سافٹ وئیر کو سسٹم ٹرے میں لے جانے سے ونڈوز میں کسی بھی جگہ مثلا ویب براؤزنگ کرتے کسی لفظ کو چاہے اردو کا ہو یا انگریزی کا کاپی کرنے پر اسی وقت اسی جگہ اس کی تفصیلات۔
8: سٹیٹس بار

بلعون صناع مکین و مکاں بفضل خلاق زمین و زماں
ابجد کا پہلا نسخہ شائع ہو گیا۔ اس میں موجود خامیوں کی اطلاع دینے کے لیے آپ یہی فورم یا ہیلپ میں موجود رپورٹ بگ کا آپشن استعمال کر سکتے ہیں۔ ابھی یہ ان ٹیسٹڈ ہے اس لیے گذارش ہے کہ اپنا آپریٹنگ سسٹم اور کمپیوٹر کی سپیسفیکیشن اسی دھاگے میں ضرور لکھ دیجیے گا۔

ڈاؤنلوڈ
منتظمین سے گذارش ہے کہ اس دھاگے کو کچھ عرصہ کے لیے اردو محفل کے ماتھے پر چپکا دیں تاکہ وہ احباب جو اس دھاگے سے ناواقف ہیں وہ اسے ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ اور اس مراسلے کے متن کو صفحہ اول کے مراسلے میں شامل کر دیں۔ تاکہ آسانی سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکے۔
ان شاء اللہ خرابیوں کی ممکنہ تصحیح کے بعد سورس کوڈ شائع کر دیا جائے گا۔ مراسلہ پڑھنے کا شکریہ جزاک اللہ۔

بعون صناع مکین و مکاں وفضل خلاق زمین و زماں
ابجد کا بیٹا ورژن شائع ہو چکا ہے۔ آپ احباب اس سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ اور جیسا کے پہلے عرض کر چکا ہوں۔ انسان خطا کا پتلا ہے۔ اس لیے غلطیاں کرنے کی مجھے بھی اجازت ہے، مگر انسان غلطیوں سے ہی سیکھتا ہے۔ غلطیوں کی نشاندہی کیجیے تاکہ میں بھی کچھ سیکھ سکوں۔


2h4vuix.jpg


ڈاؤنلوڈ لنک
http://urduencyclopedia.org/abjad/

 

حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
بہت عمدہ :D
 
مدیر کی آخری تدوین :

حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
کوئی طریقہ بتائیں جس سے اس سوفٹ وئیر میں لکھے ٹکسٹ کو تصویری شکل دی سکے :rolleyes:
 
مدیر کی آخری تدوین :

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
کوئی طریقہ بتائیں جس سے اس سوفٹ وئیر میں لکھے ٹکسٹ کو تصویری شکل دی سکے :rolleyes:
یہ تو ابوبکر بھائی ہی بتائیں گے دوسری آپ سے گزارش ہے کہ پوسٹ کرتے وقت پوسٹ کا سائز چھ رکھا کریں طریقہ یہ ہے
2db9kq0.png
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
کوئی طریقہ بتائیں جس سے اس سوفٹ وئیر میں لکھے ٹکسٹ کو تصویری شکل دی سکے :rolleyes:

حمزہ بھائی یہ ٹیکسٹ ایڈیٹر ہے۔ میں اوپر شاید لکھنا بھول گیا ہوں ۔ اس کا یہ اگلاحصہ ہے ۔ اس پر امیج ڈائیریکٹ نہیں بن سکتا ۔ ہاں اس کی ونڈو کو اوپن کرکے FastStone Image Viewer سوفٹ ویئر کے ذریعے آپ امیج بنا سکتے ہیں
 

حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
حمزہ بھائی یہ ٹیکسٹ ایڈیٹر ہے۔ میں اوپر شاید لکھنا بھول گیا ہوں ۔ اس کا یہ اگلاحصہ ہے ۔ اس پر امیج ڈائیریکٹ نہیں بن سکتا ۔ ہاں اس کی ونڈو کو اوپن کرکے FastStone Image Viewer سوفٹ ویئر کے ذریعے آپ امیج بنا سکتے ہیں
آپ نے اوپر لکھا تو ہے مگر مجھے مطلوبہ سوفٹ وئیر درکار ہے ۔
اور Fast Stone Image Viewer سکرین capture کرنے کے بعد دھندلی سی ہو جاتی ہے :( Inpage کو اسعمال کرنا مشکل ہے۔
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
اگر تو یہ سافٹوئیر فری ہے تو اس کو فورم میں پیش کر دیں ورنہ پی ایم میں سنڈ کریں اوپن سافٹوئیر نہ رکھیں
 
Top