اردو عریبک جدید فونٹس
جو دوست اپنے سسٹم میں اردو ،عریبک فونٹس انسٹال کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے میں نے کچھ متنخب فونٹس جمع کیے ہیں جن کو آپ اس لنک سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں
اپنے سسٹم میں فونٹس انسٹال کرنے کے لیے درج بالا لنک سے فونٹس ڈاونلوڈ کریں اور فائل کو ایکسٹریکٹ کر لیں اور فولڈر میں موجود تمام فونٹس کو کاپی کریں اس کے بعد اس لنک پر پیسٹ کر دیں
