امام بخاری کے نام پر دھوکہ
یہ اسماعیل بخاری صاحب کون ہیں بھائی ان کا کوئی اتا پتہ معلوم ہو تو مجھے بھی بتائیں در حقیقت مرزا قادیانی نے اپنی دجالیت سے امام محمد بن اسماعیل بخاری کو اسماعیل بخاری بنا دیا ۔جبکہ یہ اسماعیل نام کی شخصیت امام بخاری کے والد محترم تھے نہ کہ خود امام بخاری کا نام اسماعیل تھا ان کا نام محمد تھا۔
