• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

امام مہدی علیہ السلام زمین پر معاشی عدل کا وہ نظام نافذ فرمائیں گے کہ اہلِ ارض و سماء سب خوش ہوں گے

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
فصل سوم

امام مہدی علیہ السلام زمین پر معاشی عدل کا وہ نظام نافذ فرمائیں گے کہ اہلِ ارض و سماء سب خوش ہوں گے

1. عن ابی سعید نالخدری رضی الله عنه قال قال رسول اﷲ صلی الله علیه و آله و سلم المهدی منی اجلی الجبهة اقنی الانف یملأ الارض قسطا و عدلا کما ملئت ظلما و جورا و یملک سبع سنین.
ابوداؤد، السنن، 4 : 107، رقم : 4285

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا مہدی مجھ سے ہوں گے (یعنی میری نسل سے ہوں گے) ان کا چہرہ خوب نورانی، چمک دار اور ناک ستواں و بلند ہوگی۔ زمین کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے، جس طرح پہلے وہ ظلم و جور سے بھری ہوگی۔ (مطلب یہ ہے کہ مہدی کی خلافت سے پہلے دنیا میں ظلم و زیادتی کی حکمرانی ہوگی اور عدل و انصاف کا نام و نشان تک نہ ہوگا۔)

2. عن ابی سعید نالخدری رضی الله عنه ان رسول اﷲ صلی الله علیه و آله و سلم قال تملأ الارض جورا و ظلما فیخرج رجل من عترتی فیملک سبعا او تسعا فیملأ الأرض عدلا و قسطا کما ملئت جورا و ظلما.
قال ابو عبداﷲ هذا حدیث صحیح علی شرط مسلم ولم یخرجاه
i. احمد بن حنبل، المسند، 3 : 70، رقم : 11683
ii. الحاکم، المستدرک، 4 : 601، رقم : 8674

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا (آخری زمانہ میں) زمین جور و ظلم سے بھر جائے گی تو میری اولاد سے ایک شخص پیدا ہوگا اور سات سال یا نو سال خلافت کرے گا (اور اپنے زمانۂ خلافت میں) زمین کو عدل و انصاف سے بھر دے گا جس طرح اس سے پہلے وہ جورو ظلم سے بھر گئی ہوگی۔

3. عن ابی سعید رضی الله عنه قال ذکر رسول اﷲ صلی الله علیه و آله و سلم بلاء یصیب هذه الامة حتی لا یجد الرجل ملجأ یلجأ الیه من الظلم فیبعث اﷲ رجلا من عترتی و اهل بیتی فیملأ به الارض قسطا کما ملئت ظلما و جورا یرضی عنه ساکن السماء و ساکن الارض لاتدع السماء من قطرها شیئا الا صبته مدرارا ولا تدع الارض من ماء ها شیئا الا اخرجته حتی تتمنی الاحیاء الاموات یعیش فی ذالک سبع سنین او ثمان سنین او تسع سنین.
i. حاکم، المستدرک، 4 : 512، رقم : 8438
ii. معمربن راشد الازدی، الجامع، 11 : 371
iii. نعیم بن حماد، الفتن، 1 : 258، رقم : 1038
iv. ابو عمر والدانی، السنن الواده فی الفتن، 5 : 1049، رقم : 564

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ایک بڑی آزمائش کا ذکر فرمایا جو اس امت کو پیش آنے والی ہے۔ ایک زمانے میں اتنا شدید ظلم ہوگا کہ کہیں پناہ کی جگہ نہ ملے گی۔ اس وقت اللہ تعالیٰ میری اولاد میں ایک شخص کو پیدا فرمائے گا جو زمین کو عدل و انصاف سے پھر ویسا ہی بھر دیگا جیسا وہ پہلے ظلم و جور سے بھر چکی ہوگی۔ زمین اور آسمان کے رہنے والے سب ان سے راضی ہوں گے، آسمان اپنی تمام بارش موسلا دھار برسائے گا اور زمین اپنی سب پیداوار نکال کر رکھ دے گی یہاں تک کہ زندہ لوگوں کو تمنا ہوگی کہ ان سے پہلے جو لوگ تنگی و ظلم کی حالت میں گذر گئے ہیں کاش وہ بھی اس سماں کو دیکھتے اسی برکت کے حال پر وہ سات یا آٹھ یا نو سال تک زندہ رہیں گے۔

4. عن ابن مسعود رضی الله عنه قال : قال رسول اﷲ صلی الله علیه و آله و سلم : لو لم یبق من الدنیا إلا لیلة لطول اﷲ تلک لیلة حتی یملک رجل من أهل بیتی یواطی، اسمه اسمی وا سم أبیه اسم أبی، یملؤها قسطا وعدلا کما ملئت ظلماً و جوراً، ویقسم المال بالسویة، ویجعل اﷲ الغنی فی قلوب هذه الأمة، فیمکث سبعا أو تسعا، ثم لا خیر فی عیش الحیاة بعد المهدی.
i. سیوطی، الحاوی للفتاوی، 2 : 64
ii. طبرانی، المعجم الکبیر، 10 : 133، رقم : 10216
iii. طبرانی، المعجم الکبیر، 10 : 135، 1024
iv. ابو عمرو الدانی، السنن الوارده فی الفتن، 5 : 1055، رقم : 572

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا ’’اگر دنیا (کے زمانہ) میں صرف ایک رات ہی باقی رہ گئی تو بھی اللہ رب العزت اس رات کو لمبا فرما دے گا یہاں تک کہ میری اہل بیت میں سے ایک شخص بادشاہ بنے گا جس کا نام میرے نام اور جس کے والد کا نام میرے والد کے نام جیسا ہوگا۔ وہ زمین کو انصاف اور عدل سے لبریز کر دیں گے جس طرح وہ ظلم و زیادتی سے بھری ہوئی تھی اور وہ مال کو برابر تقسیم کریں گے اور اللہ رب العزت اس امت کے دلوں میں غنا رکھ (پیدا فرما) دے گا۔ وہ سات یا نو سال (تشریف فرما) رہیں گے۔ پھر (امام ) مہدی کے (زمانے کے) بعد زندگی میں کوئی خیر (بھلائی) باقی نہیں رہے گی۔
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
فصل سوم

1. عن ابی سعید نالخدری رضی الله عنه قال قال رسول اﷲ صلی الله علیه و آله و سلم المهدی منی اجلی الجبهة اقنی الانف یملأ الارض قسطا و عدلا کما ملئت ظلما و جورا و یملک سبع سنین.
ابوداؤد، السنن، 4 : 107، رقم : 4285

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا مہدی مجھ سے ہوں گے (یعنی میری نسل سے ہوں گے) ان کا چہرہ خوب نورانی، چمک دار اور ناک ستواں و بلند ہوگی۔ زمین کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے، جس طرح پہلے وہ ظلم و جور سے بھری ہوگی۔ (مطلب یہ ہے کہ مہدی کی خلافت سے پہلے دنیا میں ظلم و زیادتی کی حکمرانی ہوگی اور عدل و انصاف کا نام و نشان تک نہ ہوگا۔)
Slide1.JPG
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
فصل سوم

2.
عن ابی سعید نالخدری رضی الله عنه ان رسول اﷲ صلی الله علیه و آله و سلم قال تملأ الارض جورا و ظلما فیخرج رجل من عترتی فیملک سبعا او تسعا فیملأ الأرض عدلا و قسطا کما ملئت جورا و ظلما.
قال ابو عبداﷲ هذا حدیث صحیح علی شرط مسلم ولم یخرجاه
i. احمد بن حنبل، المسند، 3 : 70، رقم : 11683
ii. الحاکم، المستدرک، 4 : 601، رقم : 8674[/ARB]
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا (آخری زمانہ میں) زمین جور و ظلم سے بھر جائے گی تو میری اولاد سے ایک شخص پیدا ہوگا اور سات سال یا نو سال خلافت کرے گا (اور اپنے زمانۂ خلافت میں) زمین کو عدل و انصاف سے بھر دے گا جس طرح اس سے پہلے وہ جورو ظلم سے بھر گئی ہوگی۔

Slide2.JPG
 
آخری تدوین :

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
فصل سوم

3. عن ابی سعید رضی الله عنه قال ذکر رسول اﷲ صلی الله علیه و آله و سلم بلاء یصیب هذه الامة حتی لا یجد الرجل ملجأ یلجأ الیه من الظلم فیبعث اﷲ رجلا من عترتی و اهل بیتی فیملأ به الارض قسطا کما ملئت ظلما و جورا یرضی عنه ساکن السماء و ساکن الارض لاتدع السماء من قطرها شیئا الا صبته مدرارا ولا تدع الارض من ماء ها شیئا الا اخرجته حتی تتمنی الاحیاء الاموات یعیش فی ذالک سبع سنین او ثمان سنین او تسع سنین.

i. حاکم، المستدرک، 4 : 512، رقم : 8438
ii. معمربن راشد الازدی، الجامع، 11 : 371
iii. نعیم بن حماد، الفتن، 1 : 258، رقم : 1038

iv. ابو عمر والدانی، السنن الواده فی الفتن، 5 : 1049، رقم : 564

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ایک بڑی آزمائش کا ذکر فرمایا جو اس امت کو پیش آنے والی ہے۔ ایک زمانے میں اتنا شدید ظلم ہوگا کہ کہیں پناہ کی جگہ نہ ملے گی۔ اس وقت اللہ تعالیٰ میری اولاد میں ایک شخص کو پیدا فرمائے گا جو زمین کو عدل و انصاف سے پھر ویسا ہی بھر دیگا جیسا وہ پہلے ظلم و جور سے بھر چکی ہوگی۔ زمین اور آسمان کے رہنے والے سب ان سے راضی ہوں گے، آسمان اپنی تمام بارش موسلا دھار برسائے گا اور زمین اپنی سب پیداوار نکال کر رکھ دے گی یہاں تک کہ زندہ لوگوں کو تمنا ہوگی کہ ان سے پہلے جو لوگ تنگی و ظلم کی حالت میں گذر گئے ہیں کاش وہ بھی اس سماں کو دیکھتے اسی برکت کے حال پر وہ سات یا آٹھ یا نو سال تک زندہ رہیں گے۔

Slide3.JPG
 
آخری تدوین :

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
فصل سوم

4. عن ابن مسعود رضی الله عنه قال : قال رسول اﷲ صلی الله علیه و آله و سلم : لو لم یبق من الدنیا إلا لیلة لطول اﷲ تلک لیلة حتی یملک رجل من أهل بیتی یواطی، اسمه اسمی وا سم أبیه اسم أبی، یملؤها قسطا وعدلا کما ملئت ظلماً و جوراً، ویقسم المال بالسویة، ویجعل اﷲ الغنی فی قلوب هذه الأمة، فیمکث سبعا أو تسعا، ثم لا خیر فی عیش الحیاة بعد المهدی.

i. سیوطی، الحاوی للفتاوی، 2 : 64
ii. طبرانی، المعجم الکبیر، 10 : 133، رقم : 10216
iii. طبرانی، المعجم الکبیر، 10 : 135، 1024

iv. ابو عمرو الدانی، السنن الوارده فی الفتن، 5 : 1055، رقم : 572

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا ’’اگر دنیا (کے زمانہ) میں صرف ایک رات ہی باقی رہ گئی تو بھی اللہ رب العزت اس رات کو لمبا فرما دے گا یہاں تک کہ میری اہل بیت میں سے ایک شخص بادشاہ بنے گا جس کا نام میرے نام اور جس کے والد کا نام میرے والد کے نام جیسا ہوگا۔ وہ زمین کو انصاف اور عدل سے لبریز کر دیں گے جس طرح وہ ظلم و زیادتی سے بھری ہوئی تھی اور وہ مال کو برابر تقسیم کریں گے اور اللہ رب العزت اس امت کے دلوں میں غنا رکھ (پیدا فرما) دے گا۔ وہ سات یا نو سال (تشریف فرما) رہیں گے۔ پھر (امام ) مہدی کے (زمانے کے) بعد زندگی میں کوئی خیر (بھلائی) باقی نہیں رہے گی۔
Slide4.JPG
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ان تمام سلائیڈز کی پاورپوائنٹ فائل کو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔
 
Top