• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

امام مہدی علیہ السلام کی اطاعت واجب اور تکذیب کفر ہوگی

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
فصل دہم

امام مہدی علیہ السلام کی اطاعت واجب اور تکذیب کفر ہوگی

1. عن شهر بن حوشب رضی الله عنه قال : قال رسول اﷲ صلی الله علیه و آله و سلم : فی المحرم ینادی من السماء : ألا إن صفوة اﷲ فلان، فاسمعوا له وأطیعوا، فی سنة الصوت والمعمة.
i. نعیم بن حماد، الفتن، 1 : 226، رقم : 630
ii. نعیم بن حماد، الفتن، 1 : 338، رقم : 980
iii. سیوطی، الحاوی للفتاوی، 2 : 76

حضرت شہر بن حوشب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا ’’محرم (کے مہینے) میں آواز دینے والا آسمان سے آواز دے گا۔ خبردار (آگاہ ہو جاؤ) بیشک فلاں بندہ اللہ رب العزت کا چنا ہوا (منتخب کردہ) شخص ہے۔ پس تم ان کی بات سنو اور ان کی اطاعت کرو۔

2. عن جابر بن عبداﷲ رضی الله عنه قال : قال رسول اﷲ صلی الله علیه و آله و سلم : من کذب بالدجال فقد کفر، ومن کذب بالمهدی فقد کفر.
سیوطی، الحاوی للفتاوی، 2 : 73

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے دجال (کے آنے) کا انکار کیا یقیناً اس نے کفر (کا ارتکاب) کیا۔ اور جس نے (امام) مہدی (کے تشریف لانے) کا انکار کیا یقیناً اس نے (بھی) کفر کیا۔

3. عن ابن عمررضی اﷲ عنهما قال : قال رسول اﷲ صلی الله علیه و آله و سلم : یخرج المهدی و علی رأسه عمامة، فیأتی مناد ینادی : هذا المهدی خلیفة اﷲ فاتبعوه.
i. سیوطی، الحاوی للفتاوی، 2 : 61
ii. طبرانی، مسند الشامیین، 2 : 71، رقم : 937
iii. دیلمی، الفردوس، 5 : 510، رقم : 8920

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اﷲ عنہما سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا کہ (امام) مہدی تشریف لائیں گے اور ان کے سر پر عمامہ ہوگا۔ پس ایک منادی یہ آواز بلند کرتے ہوئے آئے گا کہ یہ مہدی ہیں جو اللہ کے خلیفہ ہیں۔ سو تم ان کی اتباع و پیروی کرو۔
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم

Slide1.JPG
 
Slide2.JPG
 
Slide3.JPG
 
Top