CONDOLENCE ON MURDER OF AMIR MUHAMMAD KHAN
(امیرمحمد خان کے قتل پر تعزیت)
چوہدری ظہور الٰہی: جناب سپیکر!پیشتر اس کے کہ یہ کارروائی شروع کریں، میں… آپ کو اطلاع تو مل چکی ہوگی امیر محمد خان والے معاملے کی۔ میں چاہتا تھا کہ اس پر اظہار افسوس ہوجاتا۔(امیرمحمد خان کے قتل پر تعزیت)
جناب چیئرمین: ذرا ٹھہر جائیں۔ وہ ابھی سب بات ہوئی ہے۔ آپ نہیں تھے… Just wait for۔ چوہدری صاحب ذرا انتظار کریں۔ ابھی ذرا انتظار کریں۔
چوہدری ظہور الٰہی: ٹھیک ہے جی۔
Mr. Chairman: We all were to together when we have decided that after an hour. because I am also getting some information. I will pass on the infromation, entire, everything.
(جناب چیئرمین: ہم سب اکھٹے تھے جب ہم نے یہ فیصلہ کیا کہ ایک گھنٹے بعد… میں بھی معلومات حاصل کر رہا ہوں جو کہ میں آپ تک پہنچادوں گا)
(The Delegation entered the Chamber)
(وفد ہال میں داخل ہوا)
----------