مرزا ٖغلام احمد قادیانی نے اپنی اس تحریر میں تسلیم کیا ہے تمام انبیا، کا یہی طریق رہا ہے کہ صرف کلام الہی کو پیش کرتے تھے اپنی تصانیف پیش نہیں کرتے تھے ۔ اس کے برعکس مرزا قادیانی نے کافی تعداد میں تصنیفات پیش کر کے ثابت کر دیا کہ وہ طریق انبیا، سے ہٹ کر کام کرتا رہا اور یہی اس کے جھوٹا ہونا کی دلیل ہے ۔
