• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

انجینئر صاحب کے ایماندار شاگردوں سے سوال

حسن انور

رکن ختم نبوت فورم
اسلام علیکم
انجینئر محمد علی مرزا کے شاگرد ایک بات کلیم کرتے ہیں کہ وہ ایماندار حق پسند سے ہیں،
ان سب سے ایک معصومانہ سوال۔
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ایک نیا ریسرچ پیپر نمبر 15 آیا ہے (صحیح مسلم شریف کا مقدمہ)
اس میں ایک حدیث نقل کی گئی ہے

Sahih Muslim Hadees # 16

ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ کو یہ کہتے ہوئے سناکہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : ’’آخری زمانے میں ( ایسے ) دجال ( فریب کار ) کذاب ہوں گے جو تمہارے پاس ایسی احادیث لائیں گے جو تم نے سنی ہوں گی نہ تمہارے آباء نے ۔ تم ان سے دور رہنا ( کہیں ) وہ تمہیں گمراہ نہ کر دیں اور تمہیں فتنے میں نہ ڈال دیں ۔

اب سوال یہ ہے کہ بزرگانِ دین و اولیاء کرام قیامت کے زیادہ قریب آئے ہیں کہ مرزا جہلمی؟
چار امام قیامت کے زیادہ قریب آئے ہیں کہ مرزا جہلمی؟
حضرت عبدالقادر جیلانی، حضور داتا صاحب، بہا الدین زکریا ملتانی اور جتنے بھی بزرگان گزرے ہیں وہ پہلے آئے کہ مرزا جہلمی؟
تو اس حساب سے تو قرب قیامت اس وقت جو فتنہ اُٹھ رہا ہے وہ کون سا بنتا ہے مجھے بتانے کی شائد ضرورت نہیں،
اور رہی بات احادیث کی، مطلب وہ احادیث جو آباؤ اجداد نے نہ سنی ہوں وہ سنائے گا،
تو میرے حق پسند بھائیوں،
علما کی تحقیق ہمیشہ سے جاری تھی، کراس ریفرنس ہو یاں احادیث کی کتب تفاسیر ہوں یاں تراجم سب سلسلہ جاری تھا، اب جو احادیث ایک دوسرے سے ٹکرا رہی تھی یاں منسوخ ہو چکی یاں کمپاریٹو سٹڈی کی وجہ سے اہم نہ رہی کہ امت میں فتنہ پیدا نہ ہو، علما وہ آپس میں تو ڈسکس کرتے رہیں ہیں پر ہم عوام کے سامنے نہیں تھیں، کہ ان کو سمجھنے کے لیے بہت سے اسلوب جاننے ضروری ہیں، جن کو حقیقت میں سمجھنے کے لیے کافی کراس ریفرنس چاہیے ہوتے ہیں وہ عوام کو مرزا جہلمی نے سنانی شروع کر دیں، مطلب وہ احادیث جو نہ ہم نے سنی نہ ہمارے باپ دادا نے،
اب آپ کی ایمانداری اور حق پسندی
انصاف آپ کرو
یہ حدیث کس پہ فٹ بیٹھ رہی ہے؟
اولیا و بزرگان پہ یاں مرزا جہلمی پہ؟

انصاف آپ کا
فیصلہ آپ کا
ایمان آپ کا،


جزاک اللہ خیرا
حسن انور
 
Top