انڈونیشیا : قادیانیوں کی عبادت گاہ سیل کر دی گئی
مرزا غلام قادیانی کذاب کو پیغمبر قرار دینے پر اسلامی تنظیم کے سینکڑوں کارکنان نے عمارت کا گھیرائو کر لیا تھا۔
پولیس نے اسلامک ڈیفنڈر فورم کی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے معبد خانے پر تالا ڈال دیا/
حکام کی جانب سے مرزائیوں کا واویلا مسترد
مکمل رپورٹ پڑھنے کے لیے پکچر پر کلک کریں۔
