• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

انگریز کے کہنے پر شریعت میں تبدیلی اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
مرزا قادیانی کا شرعی نبوت کا دعوی اور انگریز کا ایجنٹ ہونے کا ناقابل تردید ثبوت
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نبی کریم روف رحیم خاتم المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ جس جگہ تم موجود ہو اور وہاں طاعون کی وبا پھیل جائے وہ جگہ مت چھوڑو اور اگر کسی جگہ طاعون پھیلی ہے اور تم وہاں نہیں ہو تو اس جگہ جاو بھی مت۔ بخاری شریف سمیت متعدد کتب احادیث میں اسناد صحیحہ کے ساتھ کافی ساری احادیث اس مضمون کی موجود ہیں۔ مرزا قادیانی کی بھی اس کے خدائے وند یلاش انگریز کا حکم آنے سے پہلے یہی شریعت تھی چنانچہ اس نے 1902 میں ایک اشتہار شائع کیا جو کہ مجموعہ اشتہارات جلد نمبر 3 اور صفحہ 467 پر موجود ہے جس میں مرزا قادیانی نے لکھا کہ شریعت میں یہ امر ممنوع ہے کہ جس جگہ طاعون پھیل جائے اس جگہ کو چھوڑا جائے اس لیے میں اپنے ان مریدوں کو حکم دیتا ہوں جو کہ طاعون زدہ علاقوں میں ہیں کہ وہ اپنا علاقہ چھوڑ کر قادیان یا کسی اور جگہ مت جائیں ۔ لیکن 1907 میں جب اس کے آقا و مولی انگریز نے اعلان کیا کہ اس علاقے میں طاعون پھیل چکی ہے لہذا لوگ یہ علاقہ چھوڑ کر کہیں اور چلے جائیں تو اس کے ساتھ ہی مرزا قادیانی کی شریعت بھی تبدیل ہوگی اور اس نے بھی اسی منہ سے اپنے مریدوں کے لیے رویو آف ریلیجنز نمبر 9 صفحہ 365 بمطابق ستمر 1907 میں اشتہار جاری کردیا اور ساتھ ہی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر بدترین جھوٹ باندھ کر جہنم میں اپنا ٹھکانہ مزید گہرا کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ جس جگہ طاعو ن پھیل جائے وہ علاقہ چھوڑ دو اس لیے تمام مرید طاعون زدہ علاقہ کو چھوڑ کر کسی اور جگہ چلے جائیں
قادیانی حضرات کے لیے لمحہ فکریہ ہے جو دن رات یہ رٹ لگاتے ہیں کہ ہم تو قرآن و حدیث پر عمل کرتے ہیں کہ اپنی آنکھوں سے دیکھیں کہ انگریز کا حکم آنے سے پہلے مرزا قادیانی کی جو شریعت تھی وہی شریعت نہ صرف انگریز کا حکم آنے کے بعد تبدیل ہوگئی بلکہ ساتھ اس کذاب نے انتہائی بے شرمی سے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی جھوٹ باندھ دیا۔ کیا اب بھی کوئی شک باقی رہتا ہے کہ مرزا قادیانی نے شرعی نبی ہونے کا دعوی نہ کیا تھا؟ کیا مزید کسی ثبوت کی ضرورت ہے مرزا کا انگریزی ایجنٹ ثابت ہونے کے لیے؟ کیا اب بھی نہ مانو گے کہ مرزا قادیانی احادیث پر نہ صرف جھوٹ بولتا تھا بلکہ خود بھی احادیث گھڑتا تھا؟
bbbbbbbbbbbbbbb.jpg
 
Top