• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

اپریل فول

در صدف ایمان

رکن ختم نبوت فورم
تحریر: در صدف ایمان

یوں تو ہماری قوم ایک بات میں نہیں ہر بات میں ،ہر معا ملے میں مغرب کی تقلید کر رہی ہے ،اب چاہے وہ جنوری میں نیو ایئر ہو ،یا فروری میں و یلنٹا ینز ڈے ،مارچ میں خواتین کا عالمی دن ہو یا اپریل میں اپریل فول ہو ۔۔۔بے سوچے سمجھے ۔۔اپنے شعور کی کھڑ کھیاںبند کیے ہوے بس تقلید تقلید ۔۔تقلید مغربا ں ۔نہ گناہ کا خیال نہ ثواب کی تمیز ۔۔۔اور اسی طرح ایک دن آج کا دن ۔۔۔۔April fool.۔۔۔۔مغرب کی عطا کردہ ایک اور نشانی ۔۔۔پھر یس تقلید می نہ گناہ یاد نہ ہوش بس انجوا ے منٹ ۔۔۔یہ بھی یاد نہیں ہمیں ہمارا اسلام کا تعلیم دیتا ہے سچ بولنے کی ۔۔۔جھوٹ س دور رہنے کی ۔۔اور اتنی سخت وعید کے قرآن پاک میں جھوٹوں پر لعنت کی گئی ہے
ا حا دیث میں جھو ٹوں پر لعنت کی گئی ہے ،منافق کی نشانی کہا گیا ۔۔۔اور پھر قرآن کا ہی فرمان ہے کے بے شک منافقین دوزخ کے سب سے نچلے گھڑے میں ہیں ۔۔۔اور صرف اسلام ہی نہیں تمام مذاہب میں جھوٹ کی مذمت ہے ، ممانعت ہے رسول صلی اللّه علیه و الہ وسلم کا فرمان ہے جب بندہ جھوٹ بولتا ہے تو اس کی بدبو سے فرشتہ ایک میل دور ہوجاتا ہے (ترمزی شریف )یہی نہیں مزید ارشاد ہے ۔۔۔جھوٹ سے بچو ۔۔کیوں کہ جھوٹ ایمان کے مخالف ہے ۔۔۔
واضح ارشاد ہے ۔۔ایمان والا ہوگا تو جھوٹ والا نہیں ہوگا ۔۔۔۔
اب جس اپریل فول کو ا نٹرٹینمنٹ بناتی ہے وہ تو اسے اس کے ایمان سے ہی دور کردیتا ہے اور یہ کتنے ا فسوس کی بات ہے ایک مومن کے لئے ۔۔۔

اور پھر اپریل فول ہے کیا ؟؟؟؟؟

اپریل فول وه دن ۔جس دن مسلمانو ں کو بیوقوف بنایا گیا اسپین میں انھے ایک عربی جہاز میں بیٹھا کر ڈبو دیا گیا ،فرق صرف آج اتنا ہے کل کافرو ں نے مسلمانو ں کو ڈبویا تھا ،آج مسلمان خود اپنے آپ کو ڈبو رہا ہے ،اور مسلمانو ں کو ہی پستی میں غرق کر رہا ہے
کیا یہی ہے ہماری تربیت ؟ ہمارے دین کی تعلیم ؟؟؟؟کیا ایسا ہی ہونا چاہے ایک مسلمان کو که وہ جھوٹ بول کر اپنے مسلم بہن بھایوں کو بیوقوف بناے ؟ ان پر ہنسے ؟ ان کا مذاق بنایے ؟
اگر ایسی ہی بات ہے تو ہمیں مسلمان کہلانے کا کوی حق نہیں ۔۔یہ ہمارے لئے
مقام افسوس
مقام شرمندگی
مقام ندامت

ہونا چاہے
اے کاش ہم یہ سمجھ جایں کے ہمارا دین کیا ہے اور ہم کر کیا رہیں ۔۔۔۔کس کی تقلید ۔۔۔۔۔۔
 
Top