• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

اپنے دوستوں کو ختم نبوت فورم پر لائیں

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
تمام ارکین ختم نبوت فورم سے گزارش ہے کہ جیسا کہ آپ کے علم میں ہے قادیانیت کا بدمذھبی کا شور نٹ کی دنیا میں بڑھتا جا رہا ہے اور قادیانی لابی دن رات اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کے لیے کوشاں ہیں لیکن انٹرنٹ پر اور خاص کر شوشل میڈیا میں مسلم زعماء کی جانب سے کوئی خاطر خواہ لائحہ عمل تیار نہیں کیا گیا ۔ اسی کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے قادیانی لوگ عام بھولے بھالے مسلمانوں کو اپنے جال میں پھنساتے چلے جا رہے ہیں ۔ایسے شورشرابا میں ختم نبوت فورم کے توسط سے میں آپ سب کے سامنے ایک دردمندانہ اپیل کرنا چاہتا ہوں وہ یہ کہ آپ بھی چونکہ اسلام کے ایک مجاہد ہیں اور تحفظ ناموس رسالت مآب ﷺ میں دن رات کوشاں ہیں لیکن آپ کے کئی ایسے دوست ہوں گے جو فضولیات میں نٹ گردی کرتے نظر آتے ہوں گے تو آپ سے گزارش ہے کہ اپنی فرینڈ لسٹ میں ایسے دردمندوں کی تلاش کریں جو تحفظ ناموس رسالت ﷺ کے لیے عملی میدان میں آنا چاہتے ہیں لیکن ان کو کوئی پلیٹ فارم نہیں مل رہا ایسے دوستوں کے چناو کے بعد ان کو ختم نبوت فورم سے متعارف کروائیں اور رکنیت لے کر دیں پھر مکمل کام کرنے کا طریقہ سکھائیں۔
امید ہے ہمارا ہر ہر رکن کم از کم دس افراد کو اس فورم پر رکنیت لے کر دے گا اور ان دس کی تعلیم و تربیت کی ذمہ داری بھی اپنے اوپر لے گا ۔آپ کے تعاون کا بہت شکریہ اللہ تعالیٰ آپ کو دین و دنیا کی ہر بھلائی عطا فرمائے امین
 
Top