• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

اگر مرزا غلام قادیانی نبی ہوتا؟

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
سوچئیے !
نبی کریم ﷺ کی سنت ہے داڑھی شریف اور اکثر مسلمان بڑے پیار محبت سے اس سنت شریفہ پر عمل کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور کئی تو ایسے دیوانے ہوتے ہیں کہ داڑھی شریف منڈوانے کی شرط پر شادی سے انکار کر دیتے ہیں ۔ نبی کی سنت پر عمل کرنا امتی فخر محسوس کرتا ہے ۔ لیکن لیکن لیکن اگر ۔ ۔ ۔ ۔ بالفرض مرزا غلام قادیانی نبی ہوتا تو جگہ جگہ لٹرینیں بنانی پڑنی تھی ، آفس میں 8 گھنٹے کی ڈیوٹی ہے تو افسر صاحب 7 گھنٹے تو لٹرین شریف میں ہی گزارتے ۔ پرانی لٹرینوں کی صفائی ستھرائی کروا کر لائبریاں بنائی جاتیں جہاں پر بیٹھ کر ڈاکٹر صاحب اپنی تحقیقات کرتے ۔ گھر میں داخل ہونے سے پہلے دروازے سے باہر لٹرین میں داخل ہونا اور جانے سے پہلے موت شریف کرنا باعث سعادت سمجھا جاتا ۔ سوچئیے اگر مرزا غلام قادیانی نبی ہوتا تو کیسا انقلاب آتا۔
 
Top