اہل بیتؓ کی توہین
۱… گستاخی اور جسارت کی انتہاء ہے کہ لکھتے ہیں: ’’حضرت فاطمہؓ نے کشفی حالت میں اپنی ران پر میرا سر رکھا اور مجھے دکھایا کہ میں اس میں سے ہوں۔‘‘
(ایک غلطی کا ازالہ حاشیہ ص۹، خزائن ج۱۸ ص۲۱۳)
۲… ’’میں خدا کا کشتہ ہوں، لیکن تمہارا حسین دشمنوں کا کشتہ ہے۔ پس فرق کھلاکھلا اور ظاہر ہے۔‘‘
(اعجاز احمدی ص۸۱، خزائن ج۱۹ ص۱۹۳)
۴… ’’تم نے خدا کے جلال اور مجد کو بھلا دیا، اور تمہارا وِرد صرف حسین ہے کیا تو انکار کرتا ہے؟ پس یہ اسلام پر ایک مصیبت ہے۔ کستوری کی خوشبو کے پاس گوہ کا ڈھیر ہے۔‘‘
(اعجاز احمدی ص۸۲، خزائن ج۱۹ ص۱۹۴)
۵…
کربلائیست سیر ہر آنم
صد حسین است درگریبانم
(نزول المسیح ص۹۹، خزائن ج۱۸ ص۴۷۷)
آنحضرتﷺ کے اہل بیت کی توہین کے بعد اپنی اولاد کو ’’پنج تن‘‘ کے لقب سے مقدس قرار دیتے ہوئے کہا:
1955۶…
مری اولاد سب تیری عطا ہے
ہر اک تیری بشارت سے ہوا ہے
یہ پانچوں جو کہ نسل سیدہ ہیں
یہی ہیں پنج تن جن پر بنا ہے
(درثمین اردو ص۴۴)