• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ایپل موبائل کمپنی نے قادیانی ترجمے والا قرآن اپ لوڈ کر دیا

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
قادیانیوں نے اہل اسلام پر ایک اور حملہ کرکے ایپل موبائل کمپنی سے ملکر قادیانی ترجمے والا قرآن پاک اپ لوڈ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایپل موبائل پر قادیانی ترجمے میں مرزا غلام احمد قادیانی کو (نعوذ بااللہ) نبی مانا گیا اور اس کی نبوت کے بارے میں من گھڑت ترجمے کرکے دنیا کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔ اس بارے میں اس امر کے بھی شواہد موجود ہیں کہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اس موبائل کو پاکستان کی مارکیٹ میں پھیلایا جا رہا ہے جہاں سادہ لوح مسلمان ثواب سمجھ کر اسے خرید رہے ہیں۔ علمائے کرام سے اس بابت استفسار کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ موبائل کمپنی نے قادیانیوں سے ملکر مسلمانوں کے عقائد پر وار کیا۔ پاکستانی حکومت فی الفور اس موبائل کی درآمد پر پابندی لگائے اور ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچائے۔
بشکریہ نوائے وقت
 

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
حکومت پاکستان سے درخواست ھے کہ ایسےتمام ذرائع پر پابندی لگائی جائے جو اسلام کے نام پر قادیانیت کو فروغ دینے کا سبب بن رہے ہیں-
یہ ایک شخص کی ذمہ داری ہے نہ ایک شخص کی کوشش سے یہ کام ہو سکتا ہے-
یہ جتنا اہم کام ہے اس کےلیے اتنی ہی جان توڑ کوشش کی ضرورت ہے-
فرض عین ہونے کی وجہ سے ہر شخص کی ذمہ داری ہے کہ اپنی صلاحیتوں کو بروۓ کار لاتے ہوۓ کام کرے-
 
Top