• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ایک خطرناک قادیانی مغالطہ

amir.malik.

رکن ختم نبوت فورم
ایک خطرناک قادیانی مغالطہ
دوستو دیکھا گیا ہے کہ قادیانی پادری اکثر ایک سوال کرتے ہیں کہ "ہمیں قرآن کی کوئی واضح آیت دکھاؤ جسمیں صاف لکھا ہو کہ حضرت عيسى بن مريم عليهما السلام کو انکے جسم سمیت آسمان پر اٹھا لیا گیا اور وہ دوبارہ قرب قیامت نازل ہونگے" ..
جب انسے سوال کیا جاتا ہے کہ تم پہلے یہ واضح کرو کہ کیا تم قرآن کے علاوہ حضرت محمد صلى الله عليه وسلم کی احادیث کو بھی مانتے ہو یا نہیں؟ اور تمھارے نزدیک قرآن کو سمجھنے کا کیا معيار ہے؟ تم کیسے قرآن کو سمجھتے ہو؟ احادیث سے؟ یا اقوال صحابہ سے؟ یا مرزا سے پہلے 1300 سالوں میں لکھی گئی تفاسیر سے؟؟ تو وہ فٹ جواب دیتے ہیں کہ اصل چیز قرآن ہے اور جو بھی چیز قرآن سے ٹکراتی ہو ہم اسے نہیں مانتے...(یہ الگ بات ہے کہ مرزا نے خود کی جگہ لکھا ہے کہ جو بھی قرآن کو آنحضرت صلى الله عليه وسلم کی احادیث کے بغیر سمجھنے کی کوشش کریگا وہ گمراہ ہوگا) ..
لیکن میرا سوال ساری قادیانی امّت سے یہ ہے کہ تمہارے بقول قرآن سے ثابت ہوتا ہے کہ حضرت عيسى بن مريم عليهما السلام فوت ہو چکے ہیں، تو اب وہ تمام احادیث جن میں صاف طور پر ذکر ہے کہ "عيسى بن مريم" قیامت سے پہلے نازل ہونگے قرآن کے خلاف ہونگی، کیونکہ ان احادیث میں یہ کہیں ذکر نہیں کہ "عيسى عليه السلام جیسا کوئی آئیگا" .. تو مرزائی منطق کے مطابق وہ تمام احادیث قرآن کے خلاف ہوتے ہوے مسترد کردی جائینگی ، تو پھر ثابت ہوگا کہ کوئی "عيسى" نہیں آئیگا ... تو ہے کوئی قادیانی پادری جو مرزا کو "مسیح موعود" ثابت کردے؟؟ کیونکہ قرآن میں تو کہیں بھی یہ ذکر نہیں کہ "مسیح موعود" آئیگا .. اور جن احادیث میں ذکر ہے وہاں صاف "مريم کے بیٹے عيسى عليه السلام" کا ذکر ہے .. اور وہ احادیث قرآن سے ٹکرانے کے سبب مرزائی منطق کے مطابق قابل قبول نہیں .. تو پھر مرزا کیسے "مسیح موعود" بن گیا؟؟؟
 
Top