• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

ایک عجیب واقعہ

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
۲۱ جولائی کو قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کے رو برو قادیانی جماعت کے سربراہ مرزا ناصر احمد کا بیان حلفی قلمبند کیا گیا ـ جس کے پڑھنے کا عمل ۲۳ جولائی ۱۹۷۴کو مکمل ہوا- یہ ۱۸۰ صفات پر مشتمل تحریری بیان مرزا ناصر محضر نامہ تھا جسے مرزا ناصر لکھ کر لایا تھاـ
مرزا ناصر نے اپنا محضر نامہ پڑھنا شروع کیا تو اوپر سے کسی پرندے کا" غلاظت سے لتھڑا ہوا پر" مرزا ناصر کے محضر نامے پر گرا اور (محضر نامہ) گندگی سے بھر گیا ـ مرزا ناصر پریشان ہو کر کانپنے لگا ـ قومی اسمبلی کی ائر کنڈیشنڈ عمارت جو چاروں طرف سے بند تھی یہ عجیب غریب واقعہ اراکین اسمبلی نے اپنی آنکھوں سے دیکھا تو ختم نبوت پر ایمان اور پختہ ہو گیا اور انہیں یقین ہو گیا کہ قادیانی جھوٹا ہےـ
علامہ شاہ نورانی کے بقول یہ آپ ﷺ کا زندہ معجزہ تھا ـ گویا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنا یہ معجزہ دکھا کر اپنے ماننے والوں سے کہہ رہے تھے کہ دیکھو مرزا جو کچھ پڑھ رہا ہے وہ غلاظت ہے-
 
آخری تدوین :

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
آپ کی لکھی ہوئی تاریخ میں کچھ غلطی ہے ۔ اس کو ٹھیک کر دیں ۔ جزاک اللہُ خیرا
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
آپ کی ارسال کردہ پوسٹ کو قادیانیت کے سیکشن میں منتقل کیا گیا ہے ۔ قرآن مجید کے سب سیکشن متفرقات میں آپ نے اس کو پوسٹ کیا تھا۔
 
Top