یہاں راج ہے گندے انڈوں کا
آقا انگریز کے بندوں
یہاں رب اور رسول کی بات نہ کہہ
اے مُلاں تو اندر رہ !
بیٹی کی عزت خاک رہی
دھرنوں میں ڈھول پہ ناچ رہی
نہ اوروں کی بھی عزت کی
نہ اپنی ہی پاس رہی
تُو!
پردہ کرکے گھر میں بہہ
اے مُلاں تو اندر رہ!
شرابی ہوں ہم زانی ہوں
یا گستاخوں کے حامی ہوں
بے غیرت بن کے سب کچھ سہہ
اے مُلاں! تو اندر رہ!
ہم دفتر توڑیں ٹی وی کے
یا بل جلائیں بجلی کے
ہم قاتل کہہ لیں فوجی کو
یا آگ جلائیں وردی سے
ہم مہرے ہوں انڈیا کے
یا دشمن آئی ایس آئی کے
یہ بغاوت ہے نا دہشت ہے
اے مُلاں! تو اندر رہ
ہم فوجوں پہ بھی بھونکیں گے
اور عدلیہ کو بھی روندیں گے
حق سب کا ہم کو ہے
اے مُلاں تو اندر رہ
یہاں ڈاکو کی بھی عزت ہے
چوروں کی بھی عزت ہے
باغی کی بھی عزت ہے
لٹیروں کی بھی عزت
قاضی کی بھی عزت ہے
وزیروں کی بھی عزت ہے
یہاں وردی کی بھی عزت ہے
فوجی کی بھی عزت ہے
سفیروں کی بھی عزت ہے
مشیروں کی بھی عزت ہے
بھٹو ہے تحسین کے قابل
بے نظیروں کی عزت ہے
یہاں کیلوں کی بھی عزت ہے
جاگیروں کی بھی عزت ہے
پنڈٹ کی بھی عزت ہے
پادری کی بھی عزت ہے
ربی کی بھی عزت ہے
مربی کی بھی عزت ہے
ڈاکٹر کی بھی عزت ہے
ماسٹر کی بھی عزت ہے
لکیر کے سارے ہی
فقیروں کی بھی عزت ہے
یہاں ن کی بھی عزت ہے
ق کی بھی عزت ہے
نئے پاکستان کی داعی
انصاف کی بھی عزت ہے
بس!
تو اپنے نبی کا نام نہ لے
اے مُلاں! تو اندر رہ
#آقاکاغلام

آقا انگریز کے بندوں
یہاں رب اور رسول کی بات نہ کہہ
اے مُلاں تو اندر رہ !
بیٹی کی عزت خاک رہی
دھرنوں میں ڈھول پہ ناچ رہی
نہ اوروں کی بھی عزت کی
نہ اپنی ہی پاس رہی
تُو!
پردہ کرکے گھر میں بہہ
اے مُلاں تو اندر رہ!
شرابی ہوں ہم زانی ہوں
یا گستاخوں کے حامی ہوں
بے غیرت بن کے سب کچھ سہہ
اے مُلاں! تو اندر رہ!
ہم دفتر توڑیں ٹی وی کے
یا بل جلائیں بجلی کے
ہم قاتل کہہ لیں فوجی کو
یا آگ جلائیں وردی سے
ہم مہرے ہوں انڈیا کے
یا دشمن آئی ایس آئی کے
یہ بغاوت ہے نا دہشت ہے
اے مُلاں! تو اندر رہ
ہم فوجوں پہ بھی بھونکیں گے
اور عدلیہ کو بھی روندیں گے
حق سب کا ہم کو ہے
اے مُلاں تو اندر رہ
یہاں ڈاکو کی بھی عزت ہے
چوروں کی بھی عزت ہے
باغی کی بھی عزت ہے
لٹیروں کی بھی عزت
قاضی کی بھی عزت ہے
وزیروں کی بھی عزت ہے
یہاں وردی کی بھی عزت ہے
فوجی کی بھی عزت ہے
سفیروں کی بھی عزت ہے
مشیروں کی بھی عزت ہے
بھٹو ہے تحسین کے قابل
بے نظیروں کی عزت ہے
یہاں کیلوں کی بھی عزت ہے
جاگیروں کی بھی عزت ہے
پنڈٹ کی بھی عزت ہے
پادری کی بھی عزت ہے
ربی کی بھی عزت ہے
مربی کی بھی عزت ہے
ڈاکٹر کی بھی عزت ہے
ماسٹر کی بھی عزت ہے
لکیر کے سارے ہی
فقیروں کی بھی عزت ہے
یہاں ن کی بھی عزت ہے
ق کی بھی عزت ہے
نئے پاکستان کی داعی
انصاف کی بھی عزت ہے
بس!
تو اپنے نبی کا نام نہ لے
اے مُلاں! تو اندر رہ
#آقاکاغلام
