محمد شعیب خٹک
رکن ختم نبوت فورم
آج تشبیہ، استعارہ وغیرہ کی اقسام تلاش کرتے ہوئے اس فورم تک پہنچا۔ یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ الحمد للہ اس موضوع پر فورم کی شکل میں بھی کام ہو رہا ہے۔ اور زین فورو تو ایک کمرشل سکرپٹ ہے اس کی خریداری وغیرہ کا بھی خرچہ ہوا ہوگا۔ اللہ اس کی انتظامیہ کو اجر عظیم عطا فرمائے اور اس فورم کو زیادہ سے زیادہ خیر کا باعث بنائے (آمین)
بندہ تاحال بے روزگار ہے اور روزگار کی تلاش میں مختلف امتحانات دے رہا ہے۔ احباب سے التماس ہے کہ بندہ کے لئے خصوصی دعا فرمائیں۔
کمپیوٹر کی تھوڑی بہت شدھ بدھ ہے اور ویب سائٹ ڈیزائننگ سے خاص دلچسپی۔ کوشش کرونگا کہ یہاں حاضری لگاتا رہوں۔
فقط