• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

بھاگو بھاگو ، جاء الحق آیا ہے

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
فیس بک پہ اک مجاہد نے جب سے قدم جمایا ہے
کہتے ہیں مربی، بھاگو بھاگو ، جاء الحق آیا ہے
دنیا کو اس نے مرزے کا دجل یوں دکھایا ہے
کہتے ہیں مربی، بھاگو بھاگو ، جاء الحق آیا ہے
شیطانی خزائن کے جنگل سے ڈھونڈے وہ حوالے ہیں
پڑھ کے جنہیں مربیوں کو پڑتے جاں کے لالے ہیں
لفظوں کے اس دنگل میں ہر پہلوان گرایا ہے
کہتے ہیں مربی، بھاگو بھاگو ، جاء الحق آیا ہے
سماجی رابطے کی دنیا میں مربیوں کا زور ہوتا تھا
ہر جا ہی مرزے کے چیلوں کا شور ہوتا تھا
چیخنے والے جانوروں کو خاموشی کا جام پلایا ہے
کہتے ہیں مربی، بھاگو بھاگو ، جاء الحق آیا ہے
یہ کھٹکتے نہ ہیں اب تو کانوں میں ڈالے بھی
اور چبھتے نہ ہیں اب تو آنکھوں میں ڈالے بھی
مربیوں کا اس مومن نے سرمہ یوں بنایا ہے
کہتے ہیں مربی، بھاگو بھاگو ، جاء الحق آیا ہے
مربی جب مرزے کی باتوں کو گھمانا چاہیں تو
تاویلوں کی پٹاری میں حق کو چھپانا چاہیں تو
دھوکے بازوں کواس نے گردن سے پکڑ دکھایا ہے
کہتے ہیں مربی، بھاگو بھاگو ، جاء الحق آیا ہے
اپنے آباء کی اس نے بھی روش کو اپنایا ہے
قرآں کے سامنے مرزے کو جھوٹا کر دکھایا ہے
حق کا بھٹکے لوگوں کو راستہ اس نے دکھایا ہے
کہتے ہیں مربی، بھاگو بھاگو ، جاء الحق آیا ہے
یہ کافر اپنے مذہب کو ہی صحیح بتائے پھرتے تھے
قادیاں کے اک مداری کو مسیح بنائے پھرتے تھے
اسی مرزے کو اس نے تماشا خوب بنایا ہے
کہتے ہیں مربی، بھاگو بھاگو ، جاء الحق آیا ہے
اب تو انکے شاگردوں سے ہی مرزائی بوکھلاتے ہیں
سامنے آنے سے ان کے خلیفے بھی گھبراتے ہیں
دلیل کی لحد میں اس نے مرزے کو دفنایا ہے
کہتے ہیں مربی، بھاگو بھاگو ، جاء الحق آیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جاء الحق بھائی کے نام
 
Top