• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

تاجدار گولڑہ قاطع قادیانیت پیر سید مہر علی شاہ صاحب رحمۃ ُاللہ علیہ اور ختم نبوّت

ڈاکٹرفیض احمدچشتی

رکن ختم نبوت فورم
تاجدار گولڑہ قاطع قادیانیت پیر سید مہر علی شاہ صاحب رحمۃ ُاللہ علیہ اور ختم نبوّت
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
تاجدار گولڑہ شریف پیر مہر علی شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے احمد قادیانی سے تحریری مناظرہ کیا اور آپ کی شہرہ آفا ق کتاب 'سیف چشتیائی منظر عام پر آئی ۔۔۔۔۔۔ آپ نے تقریری مناظرہ کے لئے مرزا قادیانی کو بلایا مگر وہ نہ آیا ۔۔۔۔۔۔۔آپ نے فرمایا تھا کہ مرزا مناظرہ کے لئے آیا تو ایسی شکست سے دو چار ہوگا کہ زندہ نہیں جائے گا ۔
پیر سید جماعت علی شاہ صاحب نے فرمایا کہ مرزا نہیں آئے گا اور کہا کہ مرزا ٢٤ گھنٹے میں مر جائے گا اور اسی طرح ہوا ۔ پیر مہر علی شاہ صاحب نے ختم نبوت کے لئے زندگی میں شب و روز کام کیا .
 
Top