تضادات مرزا
برادران اسلام! آئندہ درج شدہ حوالہ جات سے یہ صاف ظاہر ہو جائے گا کہ قادیانی نبی اپنے ہی فیصلہ کے مطابق کافر ہے، خارج از اسلام ہے، ملعون ہے، پاگل ہے، منافق ہے، مخبوط الحواس ہے اور جھوٹا ہے۔ اب مرزاقادیانی کی متضاد باتیں پڑھنے سے پہلے خود اس کے متضاد اقوال والے شخص کے متعلق دیے ہوئے فتوے ملاحظہ فرمائیں:
۱… ’’کسی سچیار، عقلمند اور صاف دل انسان کے کلام میں ہرگز تناقض نہیں ہوتا۔ ہاں اگر کوئی پاگل یا مجنوں یا ایسا منافق ہو کہ خوشامد کے طور پر ہاں میں ہاں ملا دیتا ہو اس کا کلام بے شک متناقض ہوتا ہے۔‘‘ (ست بچن ص۳۰، خزائن ج۱۰ ص۱۴۳)
۲… ’’اس شخص کی حالت ایک ’’مخبط الحواس‘‘ انسان کی حالت ہے کہ ایک کھلا تناقض اپنے کلام میں رکھتا ہے۔‘‘ (حقیقت الوحی ص۱۸۴، خزائن ج۲۲ ص۱۹۱)
۳… ’’جھوٹے کے کلام میں تناقض ضرور ہوتا ہے۔‘‘
(ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم ص۱۱۲، خزائن ج۲۱ ص۲۷۵)
مرزاقادیانی کے نزدیک پاگل، مجنوں، منافق، مخبط الحواس، جھوٹے کے کلام میں تناقض ہوتا ہے۔ مرزاقادیانی کی جوتی مرزا کا سر ؎
اگر ہم عرض کریں گے تو شکایت ہوگی
تضادات یہاں سے ملاحظہ فرمائیں