• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

تعارف مرزائیت

عبیداللہ لطیف

رکن ختم نبوت فورم
تحریر : عبیداللہ لطیف

جھوٹ ،دجل ، گالی گلوچ ،بے شرمی اور بے حیائی

ان سب عناصر سے ملکر بنتا ہے یارو پکا مرزائی

جب پیش کرتے ہیں ہم تحاریر مرزا

لگتا ہے قادیانیوں کو ایسے جیسے ان کی موت آئی

نہیں وہ سچ ثابت کر سکتے الہامات مرزا کو

کیونکہ سب جانتے ہیں ان میں ہے نری بے حیائی

ہیں یہ سارے قادیانی غیرت اور شرم و حیا سے عاری

ہے ان کوبھی نفرت کردار مرزا سے تبھی تو نہیں کہللاتے مرزائی

کہتا ہے عبید ان قادیانیوں سے کہ کچھ ہوش کرو ذرا

کیوں ہو تم عقل و خرد سے اتنے عاری کہ مان کر مرزے کو ہے تم نے جہنم کی ٹکٹ کٹوائی

قادیانی حضرات یہ اچھی طرح جانتے ہو تم بھی

تھا جھوٹا مرزا قادیانی اسی لیے بیچ اسہال ہی اسے موت آئی

اب نہیں کوئی بن سکتا نبی میرے آقا کی نبوت کے بعد

اب ہر داعی نبوت ہے کذاب و دجال یہی احمد سرور کائنات کی طرف سے چٹھی آئی

اب ہے یہ اختیار میں تمہارے کہ لگانا ہے اسے سینے سے

یا مان کر مرزے کو نبی اسی راہ پہ چلنا ہے جو تمہیں شیطان نے دکھلائی
 
Top