عبیداللہ لطیف
رکن ختم نبوت فورم


کہتے ہیں آتی نہیں تھی بخاری آتا تھا بخار اسکو.
جب کوئی نام لیتا قرآن و حدیث کا تو آتا تھا دن میں سو سو بارپیشاب اسکو .
تھا وہ کہتا مثیل مسیح اپنے آپ کو .
معاذاللہ استغفراللہ جیسے کہتا تھا وہ زانی حضرت مسیح کو ایسے ہی امت اب کہتی ہے زناکار اس کو
ہے دنیا مکافات عمل تبھی تو پڑتی ہے اب لعنت پھٹکار اس کو