• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

توضیح الکلام فی اثبات حیات عیسی علیہ السلام

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
انڈکسز : توضیح الکلام فی اثبات حیات عیسی علیہ السلام

پی ڈی ایف میں پڑھیں اور ڈاؤنلوڈ کریں

توضیح الکلام فی اثبات حیات عیسی علیہ السلام کو پڑھیں
فورم پرمکمل کتاب کو یونیکوڈ میں پڑھنے کے لیے یہ لنک ملاحظہ فرمائیں
ختم نبوت فورم کے آفیشیل بلاگ پر اس کتاب کو یونیکوڈ میں پڑھنے کے لیے یہ لنک ملاحظہ فرمائیں
یونیکوڈ میں پڑھیں۔۔۔ چند ضروری باتیں

  1. کتاب کو اپنی ویب سائیٹ یا بلاگ پر لگائیں
  2. توضیح الکلام فی اثبات حیات عیسیٰ علیہ السلام عقیدہ حیات عیسیٰ علیہ السلام کی اہمیت
  3. (پہلے مجھے پڑھیں)
  4. (اعلان انعام)
  5. (ہمارے دلائل کی فولادی طاقت کا راز)
  6. (قادیانی اصول وعقائد)
  7. جن 6 ابواب میں سے میں نے دلائل دیئے(حیات عیسیٰ علیہ السلام از روئے انجیل)
  8. (حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی دعا)

دلائل حیات عیسی علیہ السلام از قرآن پاک

  1. حیات عیسی ؑ پر قرآنی دلیل 1(فلما احس عيسى منهم الکفر۔۔و الله خير المکرين (آل عمران:52تا54)
  2. حیاتِ عیسی علیہ السلام پر قرآنی دلیل2 (اذ قال الله يعيسى اني متوفيک و رافعک(آل عمران:۵۵))
  3. (توفی کی پرلطف بحث)
  4. (توفی عیسیٰ علیہ السلام کی بحث)
  5. توفی عیسیٰ کے معنی ’’مارنا‘‘ کرنے کے خلاف جسم وروح پر قبضہ کرنے کی تائید میں دلائل اسلامی
  6. حیاتِ عیسی علیہ السلام پر قرآنی دلیل3 (و قولهم انا قتلنا المسيح عيسى۔۔۔عزيزا حکيما(نسائ:۱۵۷،۱۵۸))
  7. (آسمان پر اٹھانا)
  8. حیات عیسیٰ علیہ السلام پر قرآنی دلیل نمبر:4 (وان من اہل الکتاب الا لیؤمنن(نسائ:۱۵۹))
  9. حیات عیسیٰ علیہ السلام پر قرآنی دلیل نمبر : 5 (وانہ لعلم للساعۃ فلا تمترن بہا)(الزخرف:۶۱)
  10. حیات عیسیٰ ؑ پر قرآنی دلیل نمبر : 6 (اذ قال اﷲ یا عیسیٰ ابن مریم اذکر نعمتی علیک)( المائدۃ:۱۱۰)
  11. حیات عیسیٰ علیہ السلام پر قرآنی دلیل نمبر : 7 ( واذ کففت بنی اسرائیل عنک (مائدۃ:۱۱۰))
  12. حیات عیسیٰ علیہ السلام پر قرآنی دلیل نمبر : 8 ( اذ قالت الملئکۃ یمریم ان (آل عمران:۴۵))
  13. حیات عیسیٰؑ پر قرآنی دلیل نمبر : 9 ( ان اعبدوا اﷲ ربی وربکم وکنت علیہم شہیداً )(المائدہ:۱۱۶،۱۱۷)
  14. حیات عیسیٰ علیہ السلام پر قرآنی دلیل نمبر : 10 ( ما المسیح ابن مریم الا رسول (مائدہ:۷۵))

دلائل حیات عیسی علیہ السلام از احادیث نبویہ ﷺ

  1. حیات عیسیٰ علیہ السلام کا ثبوت احادیث سے احادیث کی عظمت از کلام اللہ و مرزا قادیانی
  2. حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث ( اہل کتاب حضرت عیسیؑ کی موت سے پہلےان پہ ایمان لائیں گے)
  3. حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث ( عیسی ابن مریم کو پہچاننے کی علامات)
  4. حیات عیسیؑ پر احادیث ( عیسیٰ بیٹا مریم کا ایک ہی مقبرہ سے اٹھیں گے۔ابوبکرؓ وعمرؓ کے درمیان)
  5. حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث ( روح اللہ یعنی عیسی علیہ السلام کا نزول)
  6. حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث ( آسمان سے نازل ہونے کے بارے میں امامکم منکم والی حدیث)
  7. حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث (کنزالاعمال سے من السماء والی حدیث ملاحظہ فرمائیں)
  8. حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث (حضرت عیسیؑ کی مشابہت حضرت عروہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے)
  9. حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث (عیسی ابن مریم دجال کو ہلاک کر دیں گے)
  10. حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث (عیسی ابن مریم کی قبر آپ ﷺ کے پہلو میں ہو گی)
  11. حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث (دجال صیاد کے قاتل عیسی ابن مریم ہیں)
  12. حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث (معراج کی رات عیسیؑ سے ملاقات اور ان سے اللہ کا وعدہ)
  13. حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث (ابن مریم کا نزول اور تمہارا امام تم میں سے ہو گا)
  14. حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث (نماز امام مہدی کی اقتداء میں ادا کریں گے)
  15. حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث (باب لُد کے مقام پر دجال کا قتل اور عیسی ابن مریم)
  16. حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث (عیسیؑ فوت نہیں ہوئے اور قیامت سے پہلے واپس لوٹیں گے)
  17. حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث (حضرت عیسی علیہ السلام فوت ہوں گے)
  18. حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث (ابن مریم روحاء کی گھاٹی میں لبیک پکاریں گے اور حج و عمرہ ادا کرنا)
  19. حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث (خنجر نکالیں گے اور دجال کو قتل کر دیں گے)
  20. حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث ( حضرت عیسیؑ کے نازل ہونے کا وقت )
  21. حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث ( عیسی ابن مریمؑ کے ہاتھوں دجال کا قتل)
  22. حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث ( اول دجال بعد میں عیسی ابن مریم آئیں گے)
  23. حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث ( ابتداء میں (محمدﷺ) درمیان میں خلیفے آکر میں مسیح ؑ )
  24. حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث ( شروع میں میں (محمدﷺ)آخر میں عیسیؑ اوردرمیان میں امام مہدی ہوں گے)
  25. حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث ( عیسی ابن مریم میری قبر پر تشریف لائیں گے ، حاکم عادل ہو گا)
  26. حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث ( عیسی علیہ السلام نازل ہوں گے اور دجال کو قتل کریں گے)
  27. حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث ( دس علامات کے ظاھر ہونے سے پہلے قیامت نہیں آئے گی)
  28. حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث (زریب بن برتملا وصی کا پہاڑ سے نکل کر گواہی دینا)

 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
حیات عیسیؑ از اقوال صحابہ اکرام رضوان اللہ تعالی اجمعین

  1. حیات عیسیٰ علیہ السلام از اقوال صحابہؓ (صحابہ اکرام کے اقوال کی عظمت از مرزا قادیانی)
  2. اجماع صحابہ کی شرعی حجت
  3. صحابہ اکرام کے اجماع کی دلیل (1)
  4. صحابہ اکرام کے اجماع کی دلیل (2)
  5. صحابہ اکرام کے اجماع کی دلیل (3)
  6. صحابہ اکرام کے اجماع کی دلیل (4)
  7. صحابہ اکرام کے اجماع کی دلیل (5)
  8. صحابہ اکرام کے اجماع کی دلیل (6)
  9. صحابہ اکرام کے اجماع کی دلیل (7)
  10. صحابہ اکرام کے اجماع کی دلیل (8)
  11. عیسی علیہ السلام کے زندہ ہونے اور ان کے نازل ہونے کا عقیدہ اجماعی ہے از مرزا غلام احمد قادیانی
  12. عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کے نزول سے مراد اسی عیسیٰ رسول بنی اسرائیل ہی کا نزول ہے۔
  13. چیلنج
  14. عیسیؑ کے حیات و نزول پرقادیانی خلیفہ و قادیانی جعلی نبی کی مزید شہادتیں
  15. حیات و نزول عیسی علیہ السلام کے متعلق صحابہ اکرام کے عقائد(حضرت عمرؓ خلیفہ رسول کریمﷺ کا عقیدہ)
  16. حیات و نزول عیسی علیہ السلام کے متعلق صحابہ اکرام کے عقائد(حضرت عبداﷲ بن عمرؓ کا عقیدہ)
  17. حیات و نزول عیسی علیہ السلام کے متعلق صحابہ اکرام کے عقائد(حضرت ابوعبیدہ بن الجراحؓ کا عقیدہ)
  18. حیات و نزول عیسی علیہ السلام کے متعلق صحابہ اکرام کے عقائد(حضرت ابن عباسؓ کا عقیدہ)
  19. حیات و نزول عیسی علیہ السلام کے متعلق صحابہ اکرام کے عقائد(حضرت ابوہریرہؓ کا عقیدہ)
  20. حیات و نزول عیسی علیہ السلام کے متعلق صحابہ اکرام کے عقائد( حضرت عبداﷲ بن مسعودؓ کا عقیدہ)
  21. حیات و نزول عیسی علیہ السلام کے متعلق صحابہ اکرام کے عقائد(حضرت علیؓ کا عقیدہ)
  22. حیات و نزول عیسی علیہ السلام کے متعلق صحابہ اکرام کے عقائد(حضرت ابوالعالیہؓ/ عالیہ کا عقیدہ)
  23. حیات و نزول عیسی علیہ السلام کے متعلق صحابہ اکرام کے عقائد(حضرت ابومالکؓ کا عقیدہ)
  24. حیات و نزول عیسی علیہ السلام کے متعلق صحابہ اکرام کے عقائد (حضرت عکرمہؓ کا عقیدہ)
  25. حیات و نزول عیسی علیہ السلام کے متعلق صحابہ اکرام کے عقائد (حضرت عبداﷲ بن عمرو بن العاصؓ کا عقیدہ)
  26. حیات و نزول عیسی علیہ السلام کے متعلق صحابہ اکرام کے عقائد(حضرت عمرو بن العاصؓ کا عقیدہ)
  27. حیات و نزول عیسی علیہ السلام کے متعلق صحابہ اکرام کے عقائد (حضرت عثمان بن ابی العاصؓ کا عقیدہ)
  28. حیات و نزول عیسی علیہ السلام کے متعلق صحابہ اکرام کے عقائد(حضرت ابوالامامتہ الباہلیؓ کا عقیدہ)
  29. حیات و نزول عیسی علیہ السلام کے متعلق صحابہ اکرام کے عقائد(حضرت ام المؤمنین عائشہ صدیقہؓ کا عقیدہ)
  30. حیات و نزول عیسی علیہ السلام کے متعلق صحابہ اکرام کے عقائد(ام المؤمنین حضرت صفیہؓ کا عقیدہ)
  31. حیات و نزول عیسی علیہ السلام کے متعلق صحابہ اکرام کے عقائد(حضرت حذیفہ بن اسیدؓ کا عقیدہ)
  32. حیات و نزول عیسیؑ کے متعلق صحابہ اکرام کے عقائد(حضرت ام شریک بنت ابی الفکر صحابیہؓ کا عقیدہ)
  33. حیات و نزول عیسی علیہ السلام کے متعلق صحابہ اکرام کے عقائد(حضرت انسؓ کا عقیدہ)
  34. حیات و نزول عیسی علیہ السلام کے متعلق صحابہ اکرام کے عقائد (حضرت عبداﷲ بن سلامؓ کا عقیدہ)
  35. حیات و نزول عیسی علیہ السلام کے متعلق صحابہ اکرام کے عقائد (حضرت مغیرہ ابن شعبہؓ کا عقیدہ)
  36. حیات و نزول عیسیؑ کے متعلق صحابہ اکرام کے عقائد (حضرت سعد بن وقاص سپہ سالار اسلامیؓ کا عقیدہ)
  37. حیات و نزول عیسی علیہ السلام کے متعلق صحابہ اکرام کے عقائد (حضرت نضلہ انصاریؓ کا عقیدہ)
  38. حیات و نزول عیسی علیہ السلام کے متعلق صحابہ اکرام کے عقائد (اجماع صحابہ کی آخری ضرب)

حیات عیسیّ کا ثبوت مجددین،مفسرین امت جن کو قادیانی حضرات بھی صحیح مانتے ہیں

  1. مجددین امت محمدیہ اور مفسرین اسلام کی اہمیت وعظمت مرزاقادیانی کے اپنے الفاظ میں
  2. عقیدہ حیات عیسیؑ اور مجددین امت (امام احمد بن حنبلؒ مجدد وامام الزمان صدی دوم کا عقیدہ)
  3. عقیدہ حیات عیسیؑ اور مجددین امت (امام اعظم ابوحنیفہ نعمان بن ثابتؒ کا عقیدہ)
  4. عقیدہ حیات عیسیؑ اور مجددین امت (امام مالکؒ کا عقیدہ )
  5. عقیدہ حیات عیسیؑ اور مجددین امت (امام محمد بن ادریس شافعیؒ)
  6. عقیدہ حیات عیسیؑ اور مجددین امت (امام حسن بصری رئیس المجددین وسرتاج الاولیاءؓ)
  7. عقیدہ حیات عیسیؑ اور مجددین امت (امام نسائیؒ کا عقیدہ)
  8. عقیدہ حیات عیسیؑ اور مجددین امت (امام محمد بن اسماعیل بخاریؒ کا عقیدہ)
  9. عقیدہ حیات عیسیؑ اور مجددین امت (امام مسلمؒ کا عقیدہ)
  10. عقیدہ حیات عیسیؑ اور مجددین امت (حافظ ابونعیمؒ کا عقیدہ)
  11. عقیدہ حیات عیسیؑ اور مجددین امت ( امام بیہقیؒ کا عقیدہ)
  12. عقیدہ حیات عیسیؑ اور مجددین امت (امام حاکم نیشاپوریؒ کا عقیدہ)
  13. عقیدہ حیات عیسیؑ اور مجددین امت (امام غزالیؒ کاعقیدہ)
  14. عقیدہ حیات عیسیؑ اور مجددین امت (امام فخرالدین رازیؒ کا عقیدہ)
  15. عقیدہ حیات عیسیؑ اور مجددین امت (امام حافظ ابن کثیرؒ کا عقیدہ)
  16. عقیدہ حیات عیسیؑ اور مجددین امت (امام عبدالرحمن ابن جوزیؒ کا عقیدہ)
  17. عقیدہ حیات عیسیؑ اور مجددین امت (حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کا عقیدہ)
  18. عقیدہ حیات عیسیؑ اور مجددین امت (امام ابن جریرؒ کا عقیدہ)
  19. عقیدہ حیات عیسیؑ اور مجددین امت ( حضرت امام ابن تیمیہ حنبلیؒ کا عقیدہ)
  20. عقیدہ حیات عیسیؑ اور مجددین امت (امام ابن قیمؒ کا عقیدہ)
  21. عقیدہ حیات عیسیؑ اور مجددین امت (امام ابن حزمؒ کا عقیدہ)
  22. عقیدہ حیات عیسیؑ اور مجددین امت (امام عبدالوہاب شعرانیؒ کا عقیدہ)
  23. عقیدہ حیات عیسیؑ اور مجددین امت (حضرت شیخ محی الدین ابن عربی قدس سرہ العزیز کا عقیدہ)
  24. عقیدہ حیات عیسیؑ اور مجددین امت (حافظ ابن حجر عسقلانیؒ کا عقیدہ)
  25. عقیدہ حیات عیسیؑ اور مجددین امت (امام جلال الدین سیوطیؒ کا عقیدہ)
  26. عقیدہ حیات عیسیؑ اور مجددین امت ( حضرت ملا علی قاریؒ حنفی کا عقیدہ)
  27. عقیدہ حیات عیسیؑ اور مجددین امت ( شیخ محمد طاہر محی السنۃ گجراتیؒ کا عقیدہ)
  28. عقیدہ حیات عیسیؑ اور مجددین امت ( امام ربانی مجدد الف ثانیؒ کا عقیدہ)
  29. عقیدہ حیات عیسیؑ اور مجددین امت ( حضرت شاہ ولی اﷲ صاحب محدث دہلویؒ کا عقیدہ)
  30. عقیدہ حیات عیسیؑ اور مجددین امت (امام شوکانیؒ کا عقیدہ)
  31. عقیدہ حیات عیسیؑ اور مجددین امت (حضرت شاہ رفیع الدین محدث دہلویؒ کا عقیدہ)
  32. عقیدہ حیات عیسیؑ اور مجددین امت (حضرت شاہ عبدالقادر صاحب محدث دہلویؒ کا عقیدہ)
  33. عقیدہ حیات عیسیؑ اور مجددین امت (شیخ محمد اکرم صابریؒ کا عقیدہ)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
حیات عیسی علیہ السلام از اقوال جماعت قادیانیہ

  1. حیات عیسیٰ علیہ السلام کا ثبوت از اقوال مرزاغلام احمد قادیانی
  2. حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (براہین احمدیہ میں سے تین اقوال اور ان اقوال کی عظمت)
  3. حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۱۔۔۔مسلمانوں کا رسمی عقیدہ)
  4. حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۲،۳)
  5. حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۴۔۔۔ مسیح کے آنے کی کھلی پیش گوئی)
  6. حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۵… احادیث میں مسیح کے آنے کی پیشن گوئی)
  7. حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۶… اول درجہ کی پیشنگوئی ہے)
  8. حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۷… عیسی علیہ السلام کا آسمان پر چڑھنا)
  9. حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۸… آسمان سے جسم کے ساتھ اترنا)
  10. حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی ( قول مرزا نمبر۹عیسیؑ کا نزول احادیث متواترہ سے ثابت ہے)
  11. حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۱۰… آسمان سے نازل ہونے والےمسیح)
  12. حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۱۱… حضرت عیسیؑ کو بچا لیا گیا)
  13. حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی ( قول مرزا نمبر۱۲… مسیح کو مردوں میں نہیں رکھا)
  14. حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی ( قول مرزا نمبر۱۳… معراج کی رات اصل عیسیؑ کو دیکھا)
  15. حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۱۴… مسیح تھوڑی سی عمر میں اٹھائے گئے)
  16. حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۱۵…سلف حلف کے لئے بطور وکیل کے ہوتے ہیں)
  17. حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۱۶… معنی میں تبدیلی بھی تحریف ہے)
  18. حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۱۷…صحابہ اکرام کے اجماع سے انکار نہیں)
  19. حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۱۸… شرعی حجت اجماع صحابہ)
  20. حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۱۹… خلاف اجماع عقیدہ رکھنے والا لعنتی)
  21. حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۲۰… اجماع صحابہ حجت ہے)
  22. حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۲۱…رجوع کا لفظ)
  23. حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۲۲… راجع کا لفظ)
  24. حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۲۳… انجیل کی بات مان لینی چاہیے)
  25. حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۲۴…عیسیؑ کی موت صرف تین دن از مرزاقادیانی)
  26. حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۲۵… خداکاوعدہ کہ بچاؤں گا)
  27. حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۲۶… خدا تعالی نے اپنا وعدہ پورا کیا)
  28. حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۲۷… مرزا کا جھوٹ،مسلمانوں کا چیلنج)
  29. حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۲۸… آیت ہوالذی ارسل رسولہ کس کے متعلق؟)
  30. حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۲۹… نزول مسیح کے وقت اسلام پھیل جائے گا)
  31. حیات عیسی علیہ السلام از اقوال مرزا قادیانی (قول مرزا نمبر۳۰مسیح کے آسمان سے اترنے کا حدیث میں بیان)
  32. حیات عیسی علیہ السلام از اقوال سربراہان جماعت قادیانیہ
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ماشا اللہ اس کتاب کی تکمیل پر میں تہہ دل سے آپ کو مبارک بادی پیش کرتا ہوں اور اللہ سے دعا گو ہوں کہ آپ کا یہ عظیم کام اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے امین
اس پر اگر ایک وڈیو بن جائے تو سبحان اللہ
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
جی بھائی جزاک اللہُ خیرا۔ بہتر بھائی میں بنا دیتا ہوں۔ اس کے بیسک پوائنٹس بتا دیں کہ خصوصا کیا کیا چیز ہونی چاہیے۔
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
جی بھائی جزاک اللہُ خیرا۔ بہتر بھائی میں بنا دیتا ہوں۔ اس کے بیسک پوائنٹس بتا دیں کہ خصوصا کیا کیا چیز ہونی چاہیے۔
  1. ابتداء میں فورم کا مختصر مگر جامع تعارف
  2. فورم پر یونیکوڈ کتب کا مختصر تعارف پھر موجودہ کتاب کا تفصیلی تعارف اور اس کی دو چار تھریڈز پڑھ کر بتا دیں
  3. فورم کے سر ورک پر کسی ایک عبارت کو سرچ کر کے دکھا دیں تا کہ ناظرین کو سرچ کا طریقہ پتہ چل سکے
  4. گوگل میں کسی ایک عبارت کو سرچ کر کرے بتائیں
  5. فورم اور فیس بک کے درمیان تقابل پیش کریں اور دونوں کی افادیت و نقائص پر روشنی ڈالیں
  6. آخر میں رکنیت اختیار کرنے کا مختصر طریقہ
  7. آخری پیغام یہ دیں کہ آپ بھی ایک کتاب کو کمپوز کر دیں اور صدقہ جاریہ میں حصہ لیں
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
آپ کی وڈیو بیس منٹ تک کی ہونی چاہے تا کہ فیس بک پر بھی آپ لوڈ ہو سکے
 
Top