مرزا غلام احمد قادیانی جب توضیح مرام لکھ رہا تھا تو اس وقت اس کے پاس وفات مسیح پر صرف تین آیات تھیں
اور جب وہ حیات مسیح علیہ السلام کا قائل تھا اس وقت پورے قرآن میں ایک آیت بھی وفات مسیح کی اسے نہیں ملی تھی ۔
مرزا غلام احمد قادیانی نے اسی صفحے پر جنت سے نہ نکلنے کے حوالے سے ایک آیت بھی پیش کی ہے تو اس حوالے سے عرض ہے کہ اس کا اطلاق بعد از قیامت حساب کتاب کے بعدجنت میں جانے والوں کے لئے ہے۔