(تین مرتبہ سوال ہوا، مگر حتمی جواب نہیں آیا)
1849Mr. Chairman: The witness should give a difinite answer to this question. This question has been repeated three times. This should be given a difinite answer. And if the witness…
(جناب چیئرمین: گواہ کو اس سوال کا جواب حتمی دینا چاہئے۔ یہ سوال تین مرتبہ کیا جا چکا ہے۔ اس کا حتمی جواب چاہئے او ر اگر گواہ…)
جناب یحییٰ بختیار: مرزاصاحب، آپ کہتے ہیں کہ خدا او ر رسول کاحکم ہے مرزا صاحب کا ماننا اور ایک آدمی اس سے انکار کرتا ہے…
Mr. Chairman: And if…
(جناب چیئرمین: اور اگر…)