جنگ اخبار میں قادیانی ریڈیو کی تشہیری مہم اپنے عروج پر
لعنت ہے ایسے پرنٹ میڈیا پر جو قادیانیوں کو حقیقی اسلام کے نام سے اپروچ دے رہے ہیں اور ان کے داہنے بازو بنے ہوئے ہیں ۔
میں ایک عرصہ سے سن رہا ہوں کہ جنگ اخبار اور جیو یہ قادیانیوں یہودیوں کا آلہ کار ہیں لیکن میں یقین نہیں کرتا تھا لیکن کچھ عرصہ سے اسلام دشمن حرکات دیکھ کر یقین سا ہوتا محسوس ہوتا ہے۔ جنگ اخبار میں مرزائیوں کے ریڈیو چینل کی تشہیر کی جا رہی ہے اور حقیقی اسلام کے نام پر اسلام شکن پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے ۔
خبر ملاحظہ فرمائیں اس لنک پر
