• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

(جو اپنے لئے پسند کرتے ہیں وہ دوسروں کے لئے کیوں پسند نہیں کرتے)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
(جو اپنے لئے پسند کرتے ہیں وہ دوسروں کے لئے کیوں پسند نہیں کرتے)
Mr. Yahya Bakhtiar: That's why I say, Sir, that you demand courtesy for yourself and do not want to extend it to others?
(جناب یحییٰ بختیار: میں نے کہا جناب اپنے واسطے تو شائستگی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ مگر دوسروں کو شائستگی نہیں پہنچاتے)
Mirza Nasir Ahmad: I do not demand any courtesy from you or anybody else.
(مرزاناصر احمد: میں کسی شائستگی کا آپ سے مطالبہ نہیں کرتا۔ نہ آپ سے نہ کسی اور سے)
ورنہ تو مطلب یہ ہوگا کہ میں اس آیت پر ایمان نہیں رکھتا کہ: ان العزۃ ﷲ جمیعا
Mr. Yahya Bakhtiar: I am not....
مرزاناصراحمد: تو… نہ، میں…
Mr. Yahya Bakhtiar: I am not suggesting that Maulana Maudoodi.....
(جناب یحییٰ بختیار: میں یہ نہیں کہہ رہا ہوں کہ مولانا مودودی…)
مرزاناصر احمد: لیکن میں… نہیں میں… I don't demand any courtesy for myself.... (میں اپنی ذات کے لئے کسی شائستگی کا مطالبہ نہیں کرتا)
Mr. Yahya Bakhtiar: No, not you. But....
148Mirza Nasir Ahmad: .... but I must pay courtesy to all others.
(مرزاناصراحمد: لیکن پھر بھی میں شائستہ ہی رہوں گا اور شائستگی سے پیش آؤں گا)
Mr. Yahya Bakhtiar: That is very nice, Sir, but your jamaat, if you don't personally, Maulana Maudoodi has not suggested, you would....
Mr. Chairman: I would suggest to the Attorney- General and the witness that definite questions should be put instead of MUNAZARA. (مناظرہ)
(جناب چیئرمین: میری درخواست اٹارنی جنرل اور گواہوں سے یہ ہے کہ مناظرہ کو بند کریں اور سوالات شروع کریں)
Mr. Yahya Bakhtiar: I am sorry. I put the next.
I was, Sir, dealing with the question of rights. If you claim a right, you concede the same right to others; if you claim courtesy because....
(جناب یحییٰ بختیار: مجھے افسوس ہے اب میں آگے شروع کرتا ہوں۔ میں صحیح سوال کے ساتھ ڈیل کر رہا تھا۔ اگر آپ ایک حق کے اپنے لئے دعویدار بنتے ہیں تو دوسروں کو بھی اس کے دعویدار بننے کا حق دیجئے۔ اگر آپ اپنے لئے شائستگی چاہتے ہیں…)
Mr. Chairman: A definite question may be put....
(جناب چیئرمین: کوئی واضح نوعیت کا سوال کیجئے…)
Mr. Yahya Bakhtiar: Yes. The Witness demands that he should be called "Imam of...."
(جناب یحییٰ بختیار: جی ہاں! گواہ مطالبہ کرتا ہے کہ مجھے امام کہو…)
Mirza Nasir Ahmad: No, not out of.... I did not want any courtesy. I just corrected because there is another person who occupies the chair of Sadar..... Sadar Anjuman-e-Ahmadiyya.
(مرزاناصر احمد: نہیں، میں نہیں چاہتا اس خوش خلقی کو۔ میں نے صرف تصحیح کی ہے۔ صدر انجمن احمدیہ ایک دوسرا شخص ہے جو اس عہدے پر ہے اس کو میں Correct (صحیح) کرنا چاہتا تھا) مجھے تو آپ ’مسٹر‘ بھی نہ کہیں تو میں اتنا خوش ہوں گا کہ کوئی حد نہیں۔ ’مرزا ناصر احمد‘ میرا نام ہے۔ آپ مجھے خالی ’ناصر‘ کہیں۔
Mr. Yahya Bakhtiar: Now, Sir, I was asking you some question whether you call those Muslims who do not accept Mirza Ghulam Ahmad as a Prophet.... when I say 'Prophet', I mean in the sense of Ummati Nabi....
(جناب یحییٰ بختیار: تو جناب! میں آپ سے یہ پوچھ رہا تھا کہ کیا آپ ان مسلمانوں کو کافر کہتے ہیں جو مرزاغلام احمد کو رسول نہیں تسلیم کرتے۔ رسول سے میرا مطلب امتی نبی نہیں ہے)
مرزاناصر احمد: ہوں۔
Mr. Yahya Bakhtiar: .... as Kafir?
(جناب یحییٰ بختیار: کافر کے طور پر؟)
Mirza Nasir Ahmad: As one who doesn't accept him as Ummati Nabi.
(مرزاناصراحمد: ایسا شخص جو ان کو امتی نبی تسلیم نہیں کرتا)
149Mr. Yahya Bakhtiar: Have you also referred to them as....
(جناب یحییٰ بختیار: کیا وہ مسلمان اسلام کے دائرے سے باہر ہے، خارج ہے)
(مرزا کے منکر دائرہ اسلام سے خارج)
مرزاناصراحمد: … اسلام کے دائرے سے باہر ہیں، خارج ہیں۔
Mr. Yahya Bakhtiar: What does that mean?
مرزاناصراحمد: میں نے پہلے سے وہ کیا ہے… افسوس ہے، مجھے…
جناب یحییٰ بختیار: نہیں ، نہیں، لیکن…
مرزاناصراحمد: میرا قصور ہے، میں سمجھا نہیں سکا۔
Mr. Yahya Bakhtiar: If anybody has said that....
(جناب یحییٰ بختیار: اگر کوئی یہ کہہ چکا ہو)
مرزاناصر احمد: دائرہ اسلام سے خارج بھی، وہ کفر کے معنوں میں، دو معنوں میں استعمال ہوگا۔ ایک اﷲتعالیٰ کی نگاہ میں جس کا فیصلہ اس نے کرنا ہے، کسی انسان کا حق ہی نہیں فیصلہ کرنے کا اور ایک یہاں سیاسی معنوں کے لحاظ سے۔ کوئی دائرہ اسلام سے خارج نہیں سیاسی معانی کے لحاظ سے۔ کوئی شخص جو خود کو مسلمان کہتا ہے، خواہ وہ دیوبندی ہوں، یا بریلوی ہوں یا دوسرے فرقے ہوں، ان میں سے کوئی بھی دائرہ اسلام سے خارج نہیں۔ اگر ہم یہ سیاسی تعریف نہیں کریں گے تو اتحاد مسلم ہو ہی نہیں سکتا۔
جناب یحییٰ بختیار: تو مسلمانوں کی دو قسمیں ہیں… سیاسی اور غیرسیاسی؟
مرزاناصر احمد: ہاں جی!
جناب یحییٰ بختیار: ’’سیاسی مسلمان‘‘ کی کیا تعریف ہے؟
 
Top