مرزا غلام احمد قادیانی کا جھوٹ
مرزا قادیانی کا ایک ایسا جھوٹ جس سے کوئی بڑے سے بڑا مربی بڑے سے بڑا مرزائی نہ تو انکار کر سکتا ہے نہ اس کو ثابت کر سکتا ہے اگر کوئی اس جھوٹ کو قرآن و حدیث سے ثابت کردے تو اسے 500 کروڑ روپے کا نقد انعام دیا جائے گا۔ اس بات کو ثابت کرنے کے لیئے قیامت تک کا وقت دیتا ہوں اور میرا یہ چیلنج مرزا مسرور سمیت مرزا قادیانی کی تمام امت کو قیامت تک کے لیئے ہے۔
مرزا قادیانی لکھتا ہے ''کیونکہ حضرت مسیح ابن مریم اپنے باپ یوسف کے ساتھ 22 برس کی مدت تک نجاری کا کام بھی کرتے رہے ہیں''
روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 254۔ 255
روز روشن کی طرح عیاں ہے یہ بات کے حضرت عیسی علیہ السلام کے والد نہیں تھے تو مرزا قادیانی نے کہاں سے پیدا کرلیئے؟؟؟؟ ارے جاہلو اب بھی اس کو نبی مانتے رہو گے تو تم ضرور بر ضرور جہنم کے سب سے نچلے گڑھے میں ہمیشہ کے لیئے رہو گے آج وقت ہے توبہ کر لو۔


مدیر کی آخری تدوین
: