(جو مرزا صاحب کو نہ مانے مسلمان ہے یا نہیں؟)
جناب عبدالمنان عمر: جی نہیں، چونکہ اُس نے خدا کے ایک حکم جو خدا کے محمد رسول اللہﷺ کی ایک بہت عظیم الشان پیش گوئی ہے، وہ محمد رسول اللہﷺ کی ایک پیش گوئی کا منکر ہے۔
جناب یحییٰ بختیار: نہیں، یہ میں پوچھ رہا تھا کہ آپ کے نقطئہ نظر سے۔۔۔۔۔۔
جناب عبدالمنان عمر: ۔۔۔۔۔۔ گنہگار ہے۔