• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

جہالت مرزاقادیانی کے چند نمونے

عبیداللہ لطیف

رکن ختم نبوت فورم
جہالت مرزاقادیانی کے چند نمونے
تحریر :۔ عبیداللہ لطیف
ھے خطا پر قائم نہیں رہنے دیتا اور ہر ایک خطا سے محفوظ رکھتا ہے _ ایک طرف آنجہانی مرزا قادیانی کے یہ دعوے ہیں تو دوسری طرف ایسی باتیں اپنی کتب میں تحریر کر رہا ہے جن پر قادیانیوں کی اکثریت بھی یقین نہیں رکھتی لہذاوہ باتیں ملاحظہ کریں (1) ساری دنیااس بات سے آگاہ ہے کہ ہجری سال کاآغاز ماہ محرم الحرام سے شروع ہوتا ہے اور ماہ صفر دوسرا مہینہ ہے لیکن اس کے برعکس مرزاقادیانی ماہ صفر کو چوتھا مہینہ قرار دیتے ہوئے رقمطراز ہے کہ " یہ عجیب بات ہے کہ حضرت مسیح نے تو صرف مہد میں ہی باتیں کیں مگر اس لڑکے نے پیٹ میں ہی دو مرتبہ باتیں کیں اور پھر بعد اسکے 14 جون 1899 ءکو وہ پیدا ہوا اورجیساکہ وہ چوتھا لڑکاتھا اسی مناسبت کے لحاظ سے اس نے اسلامی مہینوں میں سے چوتھا مہینہ لیا یعنی ماہ صفر اورہفتہ کے دنوں میں سے چوتھادن لیا چارشنبہ اور دن کے گھنٹوں میں سے دوپہر کے بعد چوتھا گھنٹہ لیا _" ( تریاق القلوب صفحہ 89 , 90 مندرجہ روحانی خزائن جلد 15 صفحہ 217 , 218 ) (2 ) اسبات سے بھی دنیا آگاہ ہے کہ نبی کریم علیہ السلام کی اولادمبارکہ میں بیٹوں کی تعداد تین تھی جن کے اسماء گرامی یہ ہیں حضرت قاسم ،حضرت عبداللہ ان کا لقب طیب وطاہر تھا ،حضرت ابراہیم _اور بیٹیوں کی تعداد چار ہے صرف اہل تشیع اس بات سے اختلاف کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ نبی کریم علیہ السلام کی ایک ہی حقیقی بیٹی تھی جن کا اسم گرامی سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا ہے لیکن ان کایہ دعوی باطل ہے کیونکہ قرآن مقدس میں نبی کریم علیہ السلام کی بیٹیوں کا زکر کرتے ہوئے لفظ بنات آیا ہے جو جمع کا صیغہ ہے نبی کریم علیہ السلام کی چار بیٹیوں کے اسماء گرامی یہ ہیں زینب ،رقیہ ،ام کلثوم، فاطمہ رضی اللہ تعالی عنھن ،_ مرزاقادیانی اس کے برعکس لکھتا ہے کہ " تاریخ دان لوگ جانتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر میں گیارہ لڑکے پیدا ہوئے تھے اور سب کے سب فوت ہو گئے تھے _" (چشمہ معرفت صفحہ 286 , مندرجہ روحانی خزائن جلد 23 صفحہ 299 ) "دیکھو ہمارے پیغمبر خداکے ہاں 12 لڑکیاں ہوئیں کبھی نہیں کہا کہ لڑکا کیوں نہ ہوا _" ( ملفوظات جلد سوم صفحہ 372 ) کیا قادیانی ذریت یہ بتانا پسند کرے گی کہ وہ کونسی معروف اور معتبر تاریخ کی کتاب ہے جس میں نبی کریم علیہ السلام کی بارہ بیٹیوں اور گیارہ بیٹوں کا تزکرہ ہواہے اوران کے نام کیا تھے اور انہو ں نے کتنی عمر پائی اورکس کس ام المومنین کے بطن مبارک سے پیدا ہوئے
 
Top