• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

جی ہاں اسلام کے جملہ حقوق قرآن و حدیث میں محفوظ ہیں

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
آپ نے ایک مثال تو سنی ہوگی کہ مردہ بولے کفن پھاڑے۔
ربوہ ٹائمز کا بھی وہی حساب ہے اس نے اپنے پیج پر ایک آرٹیکل لگایا ہے ''اسلام کے جملہ حقوق محفوظ ہیں'' کے نام سے لمبی چوڑی تمہید اور حقوق محفوظ ہونے کا کیا مطلب ہے سمجھانے کے بعد پاکستان کے آئین کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں اسلام کے بھی جملہ حقوق محفوظ کردیے گئے گویا کہ اسلام انہوں نے خود ایجاد کیا ہے اور کسی اور کو اسلام پر عمل پیرا ہونے کی پاکستان کے آئین کی اجازت کے بغیر اجازت نہیں
جی ہاں درست سمجھے کہ اسلام کے جملہ حقوق محفوظ ہیں صرف یہ غلط سمجھے ہو کہ وہ حقوق پاکستان کے آئین میں محفوظ ہیں یہ صرف آپ کی پاکستان اور پاکستانی آئین سے دشمنی ہے اور آئین پاکستان کا انکار تو پھر جب آئین کو ہی نہیں تسلیم کرتے غلام احمدی قادیانی حضرات تو اقلیتوں کے حقوق کس سے مانگتے ہیں؟
بالکل اسلام کے جملہ حقوق محفوظ ہیں لیکن یہ حقوق قرآن و حدیث میں محفوظ ہیں اور اللہ پاک نے خود قرآن کے جملہ حقوق محفوظ رکھے ہیں کیا آپ نے نہیں پڑھا
إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ سورہ حجر آیت 9
نہیں پڑھا ہو تو قرآن پاک کھول کے پڑھ لیجیے گا کہ ہم نے ہی اس ذکر یعنی قرآن کو نازل کیا اور ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں۔اب یہ اللہ پاک کی مرضی وہ مختلف طریقوں اور تدبیروں سے اپنے دین کی حفاظت فرماتا ہے کبھی وہ صحابہ کرام سے قرآن کو کتابی شکل میں محفوظ کروا کر ، کبھی وہ مسیملہ کذاب اینڈ کمپنی کو صفحہ ہستی سے صحابہ کرام کے ہاتھوں مٹا کر کبھی وہ قرآن کو سینوں میں محفوظ کروا کر۔ کبھی وہ آئین پاکستان کے ذریعے۔
آپ نے جملہ حقوق محفوظ ہونے کا مطلب اور مقصد بیان کیا لیکن اس میں سے کچھ چیزیں کھا گئے۔ اسکی وجہ ضرور بتایے گا چیزوں کی نشاندہی میں کرتا ہوں، جملہ حقوق صرف کسی کمپنی کی پراڈکٹ کے ہی نہیں ہوتے، ایجادات کے بھی جملہ حقوق محفوظ ہوتے ہیں، نظریات کے بھی جملہ حقوق محفوظ ہوتے ہیں۔ اور مذاہب کے بھی جملہ حقوق محفوظ ہوتے ہیں۔ کسی نے کوئی چیز دریافت کی تو اس کے بھی جملہ حقوق ہوتے ہیں اور محفوظ ہوتے ہیں۔
پیراشوٹ کا موجد سپین کا ایک ماہر فلکیات عباس ابن فرناس ہے
الجبرا کے موجد موسیٰ الخوارزمی ہیں ، اسی طرح نیوٹن ، گراہم بیل،مارکونی،ایڈسن وغیرہ کی ایجادات بجلی بلب ٹیلیفون وغیرہ ہیں اب مرزا قادیانی ان کو اپنے نام نہیں کرسکتا کہ اس کے جملہ حقوق انہی کے پاس موجود ہین جنہوں نے ان چیزوں کو ایجاد کیا، اسی طرح آپ لوگوں کے عزیز ڈارون نے بندر سے انسان بننے کا نظریہ پیش کیا تو اب اس کے جملہ حقوق اسی کے پاس محفوظ ہیں مرزا صاحب نہیں کہہ سکتے کہ یہ نظریہ میرا ایجاد کردہ ہے
اسی طرح آپ کی کوئی جائیداد ہے تو اس کے جملہ حقوق آپ کے پاس محفوظ ہیں مرزا غلام کادیانی نہیں کہہ سکتا کہ وہ جائیدا اس کی ہے۔ اسی طرح کوئی مصنف ہے شاعر ہے تو اسکی تصنفات کے جملہ حقوق اسی کے پاس محفوظ ہیں کوئی کسی کی تصنیف کو اپنے نام نہیں کرسکتا۔ مرزا صاحب نہیں کہہ سکتے کہ وہ میری تصنیف ہے۔
اب آئیے اسلام کی طرف اسلام نے ہمیں بتایا کہ کائینات کا جو خدا ہے اس کو بنانے والا ہے وہ اللہ ہے اب کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ خدا کا نام کالا کالو یا یلاش یا مرزا قادیانی ہے جس نے ساری کائینات پیدا کی۔ جبکہ آپ کے مرزا جی کہتے ہیں خدا کا نام یلاش کالا اور کالو ہے۔ اور نیز زمین آسمان میں نے پیدا کیے ہیں،
کن کی صفت صرف اللہ پاک کی ہے کہ وہ کن فرماتا ہے تو فیکون ہوجاتا ہے اب کوئی اور یہ نہیں کہہ سکتا کہ کن کی طاقت اسکے پاس ہے جبکہ مرزا صاحب کہتے ہیں کن کی طاقت میرے پاس بھی ہے میں کن کہتا ہوں تو فیکون ہوجاتا ہے لیکن کمال ہے ساری زندگی مرزا صاحب محمدی بیگم کے لیے کن کہتے رہے مگر وہ فیکون نہ ہوئی
وما ارسلناک الا رحمتہ اللعلمین ۔ یہ آیت نبی کریمﷺ کے لیے نازل ہوئی کہ آپ عالمین کی رحمت ہیں
مرزا قادیانی کہتا ہے یہ مجھ پر نازل ہوئی ہے اور میرے بارے ہے اور میں رحمتہ اللعلمین ہوں
محمد رسول اللہ والذین معہ اشداء علی الکفار ۔ یہ آیت نبی کریمﷺ پر نازل ہوئی انہی کو محمد اور رسول فرمایا گیا
مرزا کہتا ہے یہ مجھ پر نازل ہوئی میرا نام محمد اور رسول ہے
قرآن نبی کریمﷺ پر نازل ہوا مرزا صاحب کہتے ہیں مجھ پر نازل ہوا اور قادیان میں نازل ہوا
یہ صرف چند مثالیں ہیں ورنہ مرزا کادیانی نے پورے کے پورے اسلام کو ہائی جیک کرنے کی کوشش کی ہے۔ یہاں تک کہ اس کا دعوی ہے کہ وہ خود محمد رسول اللہ ہے نعوذ باللہ اور اس نے اپنی جماعت کے علاوہ پورے عالم اسلام کو کافر قرار دے دیا کیا اسلام کے جملہ حقوق مرزا کے پاس محفوظ تھے؟
اب مجھے بتائیں یہ تمام حقوق اسلام کے جملہ حقوق ہیں جو کہ محفوظ ہیں نہ کوئی یہ کہہ سکتا ہے کہ وہ خدا ہے نا کوئی یہ کہہ سکتا کہ خدا کالا کالو یا یلاش ہے نا کوئی یہ کہہ سکتا کہ وہ خود محمد ہے نا کوئی یہ کہہ سکتا کہ قرآن اس پہ نازل ہوا۔ لوگوں کو دھوکہ دیتے ہو کہ جملہ حقوق محفوظ ہونے سے مراد ہے کوئی مسلمان نہیں ہوسکتا یا اسلام پر عمل پیرا نہیں ہوسکتا؟/ جھوٹ بول بول کے پوری مرزائیت توے کی طرح کالی ہوچکی ہے کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے ربوہ ٹائمز۔ یہ باقی باتیں کیون نہیں بتاتے کہ مرزا قادیانی نے اسلام پر کس کس طرح ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی ہے؟
پاکستان میں آپ کے مطابق تو آئین پاکستان کی اجازت کے بغیر کوئی خود کو مسلمان نہیں کہلوا سکتا جو کہ صرف تمہارا دجل ہے ورنہ دنیا کے کسی ملک میں کوئی بھی مسلمان نہیں کہلوا سکتا جب تک وہ اسلام قبول نہ کرے تو کیا آپ کے امریکہ کینیڈا جرمنی انگلینڈ میں کوئی مسیح موعود ہونے کا دعوی کرکے خود کو مسلمان اور باقی سب کو کافر کہہ سکتا ہے؟ اگر کوئی ایسا کرے تو مرزا پر لعنت ڈال کے مرزا مسرور پر لعنت ڈال کے اسکی بات مان لوگے؟ اگر نہیں تو کیوں نہیں؟ مسیح موعود کے جملہ حقوق کیا مرزائیوں کے پاس محفوظ ہیں؟ کیا پاکستان سے باہر کوئی خلیفہ اسلام ہونے کا دعوی کرکے مرزا مسرور کو جھوٹا قرار دے دے تو مرزا مسرور پر لعنت ڈال کے اسکی بات مان لو گے؟ اگر نہیں تو کیوں نہیں؟ کیا خلیفہ اسلام (بقول تمہارے) ہونے کے سب حقوق مرزا مسرور کے پاس محفوظ ہیں؟
کیا جرمنی میں کوئی عیسائی یا یہودی خود اپنے مذہب کا نام اسلام رکھ کر تمام مرزائیوں کو عیسائی یہودی اور کافر کہہ دے تو کیا مان لو گے؟ کیا اپنا مذہب چھوڑ کے ان کے مذہب میں چلے جاو گے؟ اگر نہیں تو کیوں نہیں کیا تمہارے اسلام کے جملہ حقوق تمہارے پاس محفوظ ہیں؟
کیا اب کوئی مرزا قادیانی کی طرح اپنے خدا سے رجولیت کروانے کا ڈھونگ رچا کر پھر حاملہ ہوکر دس ماہ کے بعد زردزہ برداشت کرکے مسیح موعود ہونے کا دعوی کرسکتا ہے؟ کیا کوئی دن میں سو بار موتر شریف فرما کر اور دست پہ دست شریف بہا کر اسکو اپنے مسیح موعود ہونے کا معجزہ قرار دے سکتا ہے؟ کیا پھر مرزا پر چار حرف ڈال کر اسے مسیح موعود مان لو گے؟ اگر نہیں تو کیوں نہیں؟ کیا رجولیت موتر اور ٹٹی شریف کے جملہ حقوق مرزا قادیانی کے پاس محفوظ ہیں؟ تم لوگ اپنے موتر ٹٹیوں رجولیت درد زہ اور دس ماہ کے حمل کے حقوق کسی کو دینے کو تیار نہیں تو ہم اپنے دین کے جملہ حقوق پر کیسے کسی کو ڈاکہ ڈالنے دیں گے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#آقا_کا_غلام
 
آخری تدوین :
Top