• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

حاکم پاکستانی، وفاداری شیطانی

محمد اویس پارس

رکن ختم نبوت فورم
بسم الله الرحمن الرحيم

تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺ زندہ باد
لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰه ﷺ

11-05-2021
حاکم پاکستانی، وفاداری شیطانی

عمران خان نے حال ہی میں پورے پاکستان میں ظلم کیا 27 سے زائد لوگوں کو شہید کروا کر، سوشل میڈیا پر کریک ڈاون، مین سٹریم میڈیا پر پابندی سے اپنا عشقِ رسول ﷺ ثابت کر دیا ہے۔
اس طرح کے ظلم کی دوسری مثال آج ہم فلسطین میں دیکھ رہے ہیں عمران خان نے جو کچھ اپنے سابقہ سسرال سے سیکھا وہ کچھ بھی نہیں بھولا۔
عمران خان کا سعودیہ کا دورہ اسی وقت کرنا کیوں ضروری تھا؟ فلسطین میں مسجد الاقصی میں مسلمانوں پر رمضان المبارك میں ظلم کیا گیا۔ کون نہیں جانتا نام نہاد اشرائیل (ش شیطان کی نسبت سے) کو تسلیم کرنے کے لئے کون کون سے عرب ممالک لائن میں کھڑے ہیں اور ان کے کیا کردار ہیں اور اس دہشت گرد ملک کے لئے پورے پورے شہر بنائے گئے ہیں۔
سعودی حکومت نے عمران خان کو اسی وقت ہی کیوں اجازت دی کے وہ مسجد نبوی‏ﷺ میں پاک روضہ مبارک میں داخل ہو؟
کیونکہ وہ تصاویر اور وڈیوز کے استعمال سے پاکستان میں عمران خان کے خلاف اٹھنے والی
حقیقی مخالفت کو روکنے میں مدد حاصل کر سکے۔ مسجد نبوی ‏ﷺ کا دورہ بغیر تصاویر اور وڈیوز کے بھی کیا جا سکتا تھا لیکن اس سے مقاصد حل نہیں ہونے تھے۔
حکیم محمد سعید شہید نے عمران خان کے بارے میں اپنی کتاب جاپان کی کہانی میں لکھا۔
(عمران خان کی شادی یہودیوں میں کرادی ہے، پاکستان کے ذرائع ابلاغ کو کروڑوں روپے دیۓ جارہے ہیں تاکہ عمران خان کو خاص انسان بنا دیا جاۓ، وزارت عظمی کیلیۓ عمران خان کو ابھارا جارہا ہے، محترمہ بےنظیر بھٹو پہلے تو عمران خان پر برسی تھیں مگر اب انہوں نے عمران خان کے خسر کو دعوت پر مدعو کیا ہے، اسی عنوان پر امریکی نائب صدر نے عمران خان کو لنچ پر بلا لیا، نوجوانو! کیا اب پاکستان کی آئندہ حکومت یہودی الاصل ہو گی؟ " جاپان کی کہانی صفحہ ‏13 تا 15 از حکیم محمد سعید شہید "‏)

کیا یہ عجیب نہیں ہے کہ عمران خان کے بیٹے کے بارے میں چلائی جانے والی فیک نیوز کہ اس نے برسٹول یونیورسٹی سے اسلامی تاریخ میں ڈگری حاصل کی ہے یہ صرف پاکستانی عوام کو بے وقوف بنانے کے لئے کیا جاتا ہے۔ عمران خان کی طرح کچھ عرصہ تک اس کے بچوں کو بھی عاشق رسول ‏ﷺ بنا کر پاکستانی سیاست میں اتارا جائے گا۔
عوام کو ہر طرح سے بے وقوف بنایا جا رہا ہے ہمیں ملکی سیاست کے ساتھ ساتھ انٹرنیشنل سیاست پر بھی اپنے عوام کو آگاہی دینے کی ضرورت ہے۔ جس میں (مین سٹریم میڈیا ) کا کردار مایوس کن ہے۔
حکمران اپنی پاور پاکستان کے عوام کی فلاح اور اسلامی قوانین کے تحفظ کی بجائے بیرونی طاقتوں کو خوش کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں اسی وجہ سے شیطانی طاقتیں 295c اور اس جیسے اسلامی قوانین کو ختم کرنے کے لئے مختلف حربے استعمال کرتی ہیں۔

ایــــم اے پــــــــــارس ✍
 
Top