• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

حرمت رسول ﷺ

عبیداللہ لطیف

رکن ختم نبوت فورم
عنوان :۔ حرمت رسول ﷺ
تحریر :۔عبید اللہ لطیف
مانا کہ دین اسلام میں نماز،روزہ،حج اور زکوۃ کے ساتھ ساتھ ہے توحید کااقرار بھی لازمی و ضرور
رب کعبہ کی قسم! گر نہ ہو جزبہ کٹ مرنے کا حرمت رسول پر تو پھر ہے یہ زندگی بالکل فضول
عبید مرنا تو مقدر ہے ہی گر ہو زندگی وقف حرمت رسول ﷺپر
تو یقیناً ٹھہریں گے حقدار ایسی شہادت کے جو ہوگی بارگاہ الہی میں مقبول
ہے یہ ہمارے ایمان کاجزوگرکسی بھی شکل میں ہو توہین رسالت تو ہوگی وہ ناقابل قبول
شریعت اسلام اور آئین پاکستان میں ہے سزا تن سر سے جداخواہ کوئی بھی ہو شاتم رسول
ہوں میں اپنے مقدر پہ نازاں اور دل ہے میرا خوشی سے معمور
کیونکہ ہوں میں امتی محمد عربیﷺ کاجنہیں تسلیم کیا ہے میں نے بدل و جان اپناپیرومرشد اور آخری رسول
ہیں جن کے داماد عمر،عثمان و علی اورہیں بیٹیاں زینب،رقیہ ،ام کلثوم اور فاطمہ بتول
کرے گر کوئی بعد ان کے دعوی نبوت تو یقیناً واجب کرے گا اپنے اوپر جہنم کاحصول
جومانے بعد ان کے کسی اور کونبی تو ہوگا وہ یقیناًمرتد ،زندیق اور شاتم رسول
خواہ رکھے وہ روزے ،پڑھے نمازیں جتنی مرضی نہیں ہوں گی وہ بارگاہ الہی میں مقبول
ہو جتنے مرضی بڑے امام و ولی ومتنبی نہیں ہوسکتا کوئی ان سے افضل
ہے میرایقین محکم افضل تو درکنار نہیں کوئی اس قابل بھی کہ کہلاسکے میرے آقا ﷺکے پاؤں کی دھول
ہے میرا ایمان کہ ہیں ساری دنیا سے افضل ،اعلی وارفع جنکا پڑھاہے کلمہ میں نے وہ مقدس رسول
اسی لئے تو کہتا ہے عبید گر نہ ہو کٹ مرنے کا جزبہ تو یقین جانو یہ زندگی ہے بالکل فضول
آؤ لوگو ! گر چاہتے ہو دنیا و آخرت کی کامیابی بمع جنت کا حصول
تو سچے دل سے کرلو قبول غلامی اور اطاعت خاتم الرسول

بن جائے گی زندگی تمہاری ایسے جیسے تم ہو جنت کے باغیچے کا اک خوبصورت پھول
ملے گا ساتھ تمہیں جنت میں ابوبکر و عمر کا پلائیں گے حوض کوثر پہ بھربھر کے جام امام الرسول
ملے گا جب تمہیں جنت کااک غوطہ دنیا کے سب دکھ تکلیفیں جاؤ گے بھول
گر نہ کی اطاعت تم نے نبی رحمت کی تو یاد رکھو!
جہنم کے ایک غوطے سے ہی دنیا کی سب آسائشیں لگیں گی فضول
یہ جو چند اشعار پیش کیے ہیں عبید نے حرمت رسول پر نہیں ہے کمال اس میں کچھ اس کا
تھی اس میں شامل حال توفیق باری تعالی اور تھا سبب اس کا سچی محبت رسولﷺ
 
Top