حضرت آدم علیہ السلام کی توھین
ترجمہ:
اللہ تعالیٰ نے آدم کو پیدا کر کے انہیں تمام ذی روح انس و جن پر سردار ، حاکم اور امیر بنایا جیسا کہ آیت اسجدو الآدم سے معلوم ہوتا ہے ۔پھر شیطان نے انہیں بہکایا اور جنتوں سے نکلوادیا اور حکومت اس ازدہے کی طرف لوٹائی گئی ۔ اس جنگ و جدال میں آدم کو ذلت و رسوائی نصیب ہوئی اور جنگ کبھی اس رخ اور کبھی اس رخ ہوتی ہے اور رحمٰن کے ہاں پرہیز گاروں کے لیے نیک انجام ہے ۔ اس لیے اللہ نے مسیح موعود کو پیدا کیا تاکہ آخر زمانہ میں شیطان کو شکست دے اور یہ وعدہ قرآن میں لکھا ہو تھا ۔
(خطبہ الہامیہ صفحہ 312، روحانی خزائن جلد 16 صٖفحہ 312 )
