• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

حضرت عیسی علیہا لسلام کی گستاخیاں ، انتہائی نازیبا اور گندے الفاظ میں۔

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
نعوذ باللہ

" وہ ایک عورت کے پیٹ میں نو مہینہ تک بچہ بن کر رہا اور خون حیض کھاتا رہا اور انسانوں کی طرح ایک گندی راہ سے پیدا ہوا اور پکڑا گیا اور صلیب پر کھینچا گیا۔ "
(روحانی خزائن جلد 10 ست بچن صفحہ 265)
Ruhani-Khazain-Vol-10_Page_299.png

"ایسا ہی عیسیٰ بن مریم، مریم کے خون سے اور مریم کی منی سے پیدا ہوا "
(روحانی خزائن جلد21 براہینِ احمدیہ حصہ پنجم صفحہ 50)
Ruhani-Khazain-Vol-21_Page_068.png

" ایک ضعیفہ عاجزہ کے پیٹ سے تولد پاکر(بقول عیسائیوں) وہ ذلت اور رسوائی اور ناتوانی اور خواری عمر بھی دیکھی کہ جو انسانوں میں سے وہ انسان دیکھتے ہیں کہ جو بدقسمت اور بے نصیب کہلاتے ہیں۔ اور پھر مدت تک ظلمت خانہ رحم میں قید رہ کر اور اس ناپاک راہ سے کہ جو پیشاب کی بد ررو ہے پیدا ہوکر ہریک قسم کی آلودہ حالت کو اپنے اوپر وارد کرلیا اور بشری آلودگیوں اور نقصانوں میں سے کوئی ایسی آلودگی باقی نہ رہی جس سے وہ بیٹا باپ کا بدنام کنندہ ملوث نہ ہو"

(روحانی خزائن جلد 1 براہینِ احمدیہ حصہ چہارم صفحہ 440)
Ruhani-Khazain-Vol-01_Page_458.png
 
آخری تدوین :

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزا قادیانی کی حضرت عیسیؑ کی شان میں گستاخی

مرزا غلام احمد قادیانی لکھتا ہے کہ:
ایسا ہی عیسی بن مریم، مریم کے خون سے اور مریم کی منی سے پیدا ہوا۔
(روحانی خزائن جلد21ص50)
یاد رہے کہ مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ مسیحؑ معجزاتی طور پر پیدا ہوئے ۔ مگر مرزا قادیانی کیا کہہ رہا ہے ملاحظہ فرمائیں۔
2 مریم کے خون اور مریم کی منی سے حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش.jpg
 
Top