• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

حقداروں کو اُن کا حق مل گیا ۔(اصل زریت البغایا کون)

مرتضیٰ مہر

رکن ختم نبوت فورم
تمام انبیاء کرام کو وقت کے پیشِ نظر اور حالات کے مطابق معجز ہ عطا ہوتا ہے۔ چونکہ مرزا غلام قادیانی بھی مدعی نبوت کا تھا اسلئے اسے لوگوں کو ’’ زریت البغایا (یعنی کنجریوں کی اولاد) ‘‘بنانے کا معجزہ عطا ہوا ۔اورچونکہ مرزا کے مخالفین شریف لوگ تھے اسلئے وہ مرزا کی اس بے حیائی کا جواب نہ دے سکے اور اس طرح یہ چیلنج آج بھی برقرار ہے کیونکہ شرافت ابھی ختم نہیں ہوئی ۔

لیکن آپ لوگوں کومیں ایک دلچسپ کہانی سناتا ہوں ۔ ایک بیوقوف لڑکا تھا اُس کے ہاتھ میں ایک دن جادو کی چھڑی لگ گئی جس سے وہ لوگوں کو تنگ کرنے لگا کبھی اُن کو پتھر کا بنا دیتا کبھی اُن کو لکڑی کا بنا دیتا اور اسی طرح یہ سلسلہ چلتا رہا جب تک کہ وہ بیوقوف لڑکا خود آئینے کے سامنے آ کر اُس جادو
کی چھڑی کو اپنے اوپر ہی استعمال کر کے خود کو پتھر کا نہیں بنا لیتا ۔
شاید ایسے ہی موقعوں اور لوگوں کے لئے کسی شاعر نے کیا خوب فرمایا ہے ۔
سانپوں کی طرح شوک رہا ہے واعظ
ہے گھاگ۔۔مگر چوک رہا ہے واعظ
خاموش رہو ۔۔۔۔۔اور تماشہ دیکھو
سورج پہ اگرتھوک رہا ہے۔۔واعظ
مرزا غلام قادیانی اپنے والدحضرت عزازیل کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے ۔اور انبیاء علیہ اسلام کی شان کو گھٹاتے ہوئے اور حضرت عیسیٰ علیہ اسلام سے نفرت نبھاتے ہوئے کہتے ہیں’’آپ(عیسیٰ علیہ اسلام) کا خاندان بھی نہایت پاک اور مطہر ہے ۔ تین دادیاں اور نانیاں آپ کی زنا کار اور کسبی عورتیں تھیں ۔ جن کے وجود سے آپ کا وجود ظہور پذیر ہوا ۔ آپ کا کنجریوں سے میلان اور صحبت بھی شاید اسی وجہ سے ہو کہ جدی مناسبت درمیان ہے ۔ ورنہ کوئی پرہیز گار انسان ایک جوان کنجری کو یہ موقع نہیں دے سکتا کہ وہ اس کے سر پر ناپاک ہاتھ لگائے اور زنا کاری کا پلید عطر اس کے سر پر ملے ۔
(ضمیمہ انجام آتھم ص7،خزائن ج 11ص291)

اصل واقعہ ملاحظہ ہو ۔
’’اس شہر میں ایک عورت ’’گنہگار‘‘ تھی۔ جب جانا کہ وہ فریسی کے گھر کھانے بیٹھا ہے ۔ سنگ مرمر کے عطردان میں عطر لائی اور وہ نیچے پاؤں کے کھڑی تھی اور رو رو کے آنسوؤں سے اس کے پاؤں دھونے لگی اور اپنے سر کے بالوں سے پونچھ کے اس کے پاؤں کو شوق سے چوما اور عطر ملا اور اس فریسی نے جس نے اس کی دعوت کی تھی ۔ یہ دیکھ کر دل میں کہا کہ اگر یہ نبی ہوتا تو جانتا کہ یہ عورت جو اس کو چھوتی ہے کون ہے اور کیسی ہے ۔ کیونکہ’’ گنہگار‘‘ ہے ۔ یسوع نے اسے جواب میں کہا کہ اے شمعون میں تجھے کچھ کہنا چاہتا ہوں ۔ اس نے کہا کہ اے اُستاد کہہ،ایک شخص کے دو قرض دار تھے ۔ ایک پانچ سو دینار کا دوسرا پچاس کا ۔ پھر جب ان کو ادا کرنے کا مقدورنہ تھا ۔دونوں کو بخش دیا ۔سوچو کہ ان میں سے کون اس کو زیادہ پیار کرے گا ۔ شمعون نے جواب میں کہا میری دانست میں وہ جسے اس نے زیادہ بخشاتب اس نے اسے کہا کہ تو نے ٹھیک فیصلہ کیا اور اس عورت کی طرف متوجہ ہو کر شمعون سے کہا کہ تو اس عورت کو دیکھتا ہے ۔ میں تیرے گھر آیا تو نے مجھے پاؤں دھونے کو پانی نہ دیا ۔ پھر اس نے میرے پاؤں آنسوؤں سے دھوئے اور اپنے سر کے بالوں سے پونچے تو نے مجھ کو نہ چوما ۔پر اس نے جب سے میں آیا میرے پاؤں کو شوق سے چومنا نہ چھوڑا ۔تو نے میرے سر پر تیل نہ ملا ۔ پر اس نے میرے پاؤں پر عطر ملا ۔ تب اس عورت سے کہا تیرے گناہ معاف ہوئے ۔ ‘‘(لوقا باب 7،آیات ابتداء 37،لغایت 48)

اصل عبارت سے معلوم ہوا کہ یہ عورت گنہگار تھی ۔ جیسے کہ تمام لوگ گنہگار ہوا کرتے ہیں ۔لیکن مرزا غلام قادیانی کے مسیحائی معجزے نے ایک گنہگار عورت کو بھی کنجری بنا دیا اگر گنہگار کنجر ہوتا ہے تو پھر مرزا غلام قادیانی بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ۔کیونکہ مرزا غلام قادیانی کو اُس کے یلش خدا نے کہا:
’’میں تجھ کو ایک عظیم فتح عطاء کروں گا جو کھلی کھلی فتح ہوگی ۔ تاکہ تیرا خدا تیرے تمام گناہ بخش دے جو پہلے اور پچھلے ہیں ۔‘‘(حقیقت الوحی ص94،خزائن ج 22ص97)

تو جب مرزا غلام قادیانی خود کنجر (گنہگار)ہے تو پھر کیسے ممکن ہے کہ اُمتی معصوم اور گناہوں سے پاک ہوں اسلئے مرزا کے اُمتی مرد کنجر اور عورتیں کنجریاں ہوئیں ۔ اور مرزا کے ماں باپ کیسے معصوم ہوئے جب کہ وہ غیر نبی تھے اور مرزا کو پیدا کرنا ہی اُن کا سب سے بڑا گناہ تھا اسلئے مرزا کی ماں بھی کنجری ہوئی اور اس طرح وہ خود کنجری کی اولاد یعنی زریت البغایا میں سے ہوا ۔اسلئے سیانے لوگ ٹھیک ہی کہا کرتے ہیں کہ احمقوں سے کسی کا بھلا نہیں ہوتا ۔اور چاند پر تھوکا ہمیشہ اپنے منہ پر ہی آ کر گرتا ہے ۔ اور ظاہر ہے کہ اگر مسیح بہروپیے ہوں اور معجزے بوسیدہ ہوں تو سائیڈ ایفیکٹ بھی ہو ہی جایا کرتے ہیں۔
 
Top