حکمرانوں کان کھول کر سن لو عقیدہ ختم نبوت پر کوئی کمپرومائز نہیں
آج پارلیمنٹ میں نہایت ہی افسوسناک،اور پارلیمنٹ کی تاریخ کا سیاہ اقدام الیکشن بل 2017 کی آڑ میں کیاگیا ہے کہ نعوذبااللہ حضرت محمدﷺ کو آخری نبی ماننے والی شق کو ختم کر کے قادیانی گروپ کو صہیونی طاقتوں کی ایماء پر کھلی چھوٹ دے دی گئی ھے۔تمام عاشقان محمدﷺ اس بل کو رد کرتے ہیں اگر حکومت نے یہ بل واپس نہ لیا تو فیصلہ ہم خود کریں گے۔ عقیدہ ختم نبوت اور تحفظ عقیدہ ختم نبوت کے معاملہ میں ہم جانوں کا نزرانہ دینے کےلیے ہر وقت تیار ہیں۔حکومت ہوش کے ناخن لے پہلے غازی ممتاز قادری شہید رحمةاللہ علیہ کو پھانسی دے کر اللہ تعالی کے عذاب کو دعوت دی اب پھر عذاب الہی کو دعوت دے رہے ہیں ۔
منتظم اعلی ختم نبوت فورم، مفتی سید مبشر رضا قادری